• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الارشاد

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ارشاد کے فوا ئد
معاشرہ و افراد کی ارشا د و تو جیہ کی ضرو رت مخفی نہیں ہے اور خیر اور اس کے لئے ابواب پر دلالت کی ضرو رت بھی ۔

(۱)نیکی کے ابواب اور اس پر عمل کے لئے راہنما ئی

(۲)ارشاد انسا ن کے لئے پر سکو ن ز ند گی اور اسے حق اور جواب (درست ) کی طرف رہنما ئی کر تا ہے ۔ (۳)معا شرہ کے لئے ایسی زندگی ثا بت کر تا ہے جس کے اندر سعا دت اور ھدا یت ہے ۔

(۴)ار شاد اہداف اسلا می اور اس کی تو جیہات کے سا تھ تعلق کو ثا بت کر تا ہے اور اس کے لئے عمل کا نمو نہ پیش کر تا ہے ۔

(۵)نیکی کے لئے ایک دو سر ے کے سا تھ تعا ون کی رغبت کو بڑ ھا تا ہے ۔

(۶)قیا دت اور اقتداء پر قدرت کو بڑ ھا تا ہے ۔

(۷)اسلا می معا شرہ میں افراد کے اندر ذمیدا ری اور اس (بار گراں ) کو اٹھا نے کے جذبہ کو بڑ ھا تا ہے۔

(۸)نظا مہ عا مہ کے احترام اور اس کے تقا ضا کے مطا بق عمل کے جذبہ کو بڑ ھا نا اس (نظام کو) سیکھنے اور کے بعد

(۹)افراد اور معا شرہ کے اندر سعادت کے شعور اور رضا کے احساس کو گہرا کرنا ۔

(۱۰)زندگی کی جدید مشکلات کا مقابلہ کر نا اور اسلام کے بنیا دی اصول کی رو شنی میں ان کا حل نکا لنا ار شا د اور تو جیہ المسلمین کے سا تھ ۔

(۱۱)افراد کو مسلما نوں کی جما عت کے اندر دا خل ہو نے اور ان کی بنیا دی صفا ت اختیا ر کر نے میں مدد دینا ۔

(۱۲)نیکی اور خیر کا را ستہ دکھا نے میں امر با لمعروف اور نھی عن المنکر ہو تا ہے۔

(۱۳)رسول اللہ ﷺ نے جو خیر کا راستہ دکھا یا وہ ہی جنت کے قریب کر تا ہے اور جہنم سے دور کر تا ہے۔

(۱۴)نیکی کا را ستہ د کھا نے وا لے کو نیکی کر نے وا لے کے برابر اجر ملے گا ۔

(۱۵)دنیا کے معا ملات کے اندر رہنما ئی کر نے سے پھر انسان کے لئے نیکی لکھی جا تی ہے اور اسلام نے اس کو صد قہ کہا ہے۔

نضرۃ النعیم
 
Top