• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الاسانید الصحیحہ فی اخبار الامام ابی حنیفہ﷫

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم،
میری آپ سے گزارش ہے کہ ، آپ اپنی ویب سایٹ پر شیخ زبیر علی زئی کی کتاب الاسانید الصحیحہ فی مناقب ابی حنیفہ" پوسٹ کر کے شکریہ کا موقع دیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرماے۔

رضا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔رضا بھائی انشاءاللہ جلد آپ کی فرمائش کو پورا کیا جائے گا۔کچھ دن انتظار کرنے پر ہم معذرت خواہ ہیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بھائ جان میری فرمائش پر غور کرنے کا شکریھ، مجھے اس کتاب کی اسی وقت بھت اشد ضرورت ھے۔ تو کیا آپ برائے مھربانی۔ فی الحال اس کتاب کا کوی ان لاین link بھیج کر مدد فرما دیں تو بھت نوازش ھو گی۔ جزاک اللاھ خیر۔
 

بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ
اس کتاب کا صحیح نام ہے
الاسانید الصحیحۃ فی اخبارالامام ابی حنیفۃ
میری معلومات کے مطابق شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی یہ کتاب ابھی تک شایع نہیں ہوئی ہے ۔ لہذا طباعت کا انتظار کرنا چاہئے
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مجھے بھی اس کتاب کا شدت سے انتظار ہے ، کیا یہ کتاب چھپ چکی ہے ؟
اگرہاں تو نیٹ پراس کے آتے ہی کوئی بھائی مجھے مطلع کردیں بڑی مہربانی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
کوئی بھائی فائنل کر کے تو بتا دو کہ یہ کتاب شائع ہوئی ہے یا کہ نہیں؟ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتابیں پڑھنے کا مجھے بہت شوق ہے۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
شکریہ بشیر بھائی۔ اگر یہ کتاب شائع ہی نہیں ہوئی تو ظاہر ہے کہ کتاب و سنت ٹیم والے تو اپ لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ اور دوسرے شیخ زبیر حفظہ اللہ کی کتب کے لنکس کے لئے بھی بہت شکریہ۔
 

محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
کوئی بھائی فائنل کر کے تو بتا دو کہ یہ کتاب شائع ہوئی ہے یا کہ نہیں؟ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی کتابیں پڑھنے کا مجھے بہت شوق ہے۔
تازہ معلومات کے مطابق یہ کتاب ابھی تک شائع نہیں ہوئی
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
شیخ زبیر حفظہ اللہ کی یہ کتاب ابھی تک مخطوط ہے۔ میرے خیال میں اس کی طباعت میں ابھی کافی وقت لگے گا۔ واللہ اعلم
 
Top