• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الاستغفار

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
الا ستغفار

اسْتِغْفَارُ“ (باب استفعال)”اِستَغفَرَ یَستَغفِرُ“ کا مصدر ہے ۔ اس کا اصل ما دہ (غ ف ر ) ہے جو کہ عا م طو ر پر ستر(یعنی ڈھا نپنے ) پر دلا لت کر تا ہے ۔ اور ”الغَفْرُ اور الغُفْرَان“ کا ایک ہی معنی ہے ۔
کہتے ہیں ”
عَفَرَاللہُ ذَنْبَهُ غَفْرًا وَمَغْفِرَةً وَغُفْرَانًا“ یعنی اللہ تعالیٰ نے اس کا گنا ہ بخش کیا ۔
ابن منظور رحمہ اللہ نے کہا”
الغَفْرُ“ کا اصل معنی ”التَّغْطِیَةُ وَا لسَّتْرُ“ یعنی ڈھا نپنا اور چھپا نا ہے ۔ اور اللهم اغْفِرْلَنَایعنی یااللہ ہمارے گناہ بخش دے۔إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُوْرُ الْغَفَّارُ یَا أَهْلَ الْمَغْفِرَة یعنی تو ہی بخشنے وا لا ہے ۔ غَفَرَاللہُ ذُنُوْ بَهُ یعنی اللہ نے اس کے گناہوں پر پر دہ رکھ دیا ۔
حدیث میں ہے
غِفَارٌغَفَرَاللہُ لَهَا ابن الا ٔثیر رحمہ اللہ نے کہا احتما ل ہے کہ ان کے لئے دعاء ہو بخشش کی یا ان کو خبر سنا ئی ہو کہ اللہ تعا لیٰ نے تمہیں بخش دیا ہے اوراَستَغْفِرُ اللہُ ذَنْبَهُ یعنی اللہ اس کے گناہ بخش دے ۔ سیبویہ کا شعر ہے :
اَسْتَغْفِرُاللہَ ذَنْبًا لَسْتُ مُحْصِیَةً رَبَّ العِبَادِ إِلَیْهِ القَوْلُ وَالْعَمَلُ
میں اللہ سے گناہوں کی بخشش چاہتا ہوں جنہیں شمار نہیں کر سکتا ۔ اس بندوں کے رب سے کہ جس کی طرف قول و عمل لو ٹتا ہے ۔
اور ”
تَغَافَرَا“ معنی دو نوں میں سے ہر ایک نے ایک دو سرے کے لئے بخشش طلب کی ۔
اور
وَامْرَأَةٌ غَفُوْرٌ“ بغیر ہاء کے استعما ل ہو تا ہے ۔
راغب اصفھا نی رحمہ اللہ نے کہا :۔
الغَفْرُ : ”إِلْبَاسُ مَا یَصُونُهُ عَنِ الدَّنَسِکسی کو وہ چیز پہنا نا جو کہ اسے میل سے بچا ئے ۔ اسی سےکہا جا تا ہےاور وَاصْبُغْ ثَوْبَكَ فَإِنَّهُ أَغْفَرُ لِلْوَسَخ یعنی کپڑے کو رنگ دے ۔ کیوں کہ یہ اس کو میل سے زیا دہ بچا نے وا لا ہے اور الغُفْرَانُ وَالْمَغْفِرَةُ مِنَ اللہِ هُوَ أَنْ یَصُونَ الْعَبْدَ مِنْ أَنْ یَمَسَّهُ العَذَابُ یعنی اللہ تعا لی کی طرف سے مغفرت کا معنی یہ ہے اللہ تعالیٰ بندے کو عذاب سے بچا تا ہے ۔
اور استغفار کا معنی ہے اللہ تعا لیٰ سے قول وفعل کے ذریعے عذاب سے بچا ؤما نگنا ۔

اغْفِرُوا هَذَا الأَمْرَ بِمَغْفِرَتِهِ کا معنی ہے اس بات کو جس طرح اس کو ڈھا نپنا وا جب ہے ڈھا نپو ۔الغَفُوْر وَالغَفَّار اور غَافِرُ الذَّنْبِ اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ ہیں ۔
الغَفُوْر وَالغَفَّاراسماء مبا لغہ ہیں ، جن کا معنی ہے کہ اللہ تعا لیٰ اپنے بندوں کے گناہوں پر پر دہ رکھنے وا لا اور ان کی خطا ؤں اور گناہوں کو در گذر کر نے ... غَافِرُ الذَّنْبِاللہ تعا لیٰ کے ننا نوے اسماء کریمی میں سےہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
اصطلاحی بحث

”اسْتَغْفَار غُفْرَان“(بخشش) طلب کر نے کو کہتے ہیں اور بخشش گناہوں کو معا فی کے ساتھ چھپا نے کو کہتے ہیں ۔ اور اسی طرح قول و فعل کے سا تھ بخشش طلب کر نے کو بھی کہتے ہیں ۔
مغفرت اور عفو (معافی)میں کیا فرق ہے
کفوی رحمہ اللہ نے کہا : ”غُفْرَانَ عِقَاب“(یعنی سزا) کو سا قط کر نے کا مقتضی ہے ۔ اور ثوا ب کے حصول کا بھی اور اس کا فقط مؤمن ہی مستحق ہو سکتا ہے ۔ اور یہ فقط با ری تعا لیٰ کے حق میں ہی استعما ل ہو سکتا ہے ۔ جبکہ عفو ملامت و ندا مت کے اسقاط کا مقتضی ہے جبکہ ثواب کے حصول کا مقتضی نہیں ہے اور یہ انسان کے لئے بھی استعما ل ہو سکتا ہے ۔
ابو ہلال عسکری رحمہ اللہ نے کہا: یہ نہیں کہا جا سکتا ”غَفَرَ زَیْدٌ لَكَ“ زید نے تجھے بخش دیا، یہ نہا یت شا ذ استعما ل ہے ۔ اس کے شاذ ہو نے پر دلیل یہ ہے کہ بندہ کی صفات کے لئے تصرف (گردان )نہیں ہو تا جس طرح باری تعا لیٰ کی صفات کے متصرف ہو تا ہے، آپ نے نہیں سو چا کہ”اسْتَغْفَرْتُ اللہَ“ میں نے اللہ سے بخشش چاہی، تو کہا جا سکتا ہے جبکہ”اسْتَغْفَرْتُ زَیْداً“نھیں کہا جا سکتا ۔ اور”مَحْوَ،عَفْوَ “اور”غُفران“سے زیا دہ عام ہے اس کےعلاوہ”غُفْرَان“اور ”السِتْر وَالصُّفْح“کے درمیان فرق کے لئے ”السِتْر“ اور” الصُّفْح“کا مطا لعہ کیجیئے ۔
مزید معلو مات کے لئے درج ذیل صفا ت کا ،طا لعہ کر یں ۔
الإبتھال، الإنابة، التوبة، الدعاء، الذکر، الضداعة، التضرعَ القنوت .
اور اس کی ضد کے لئے دیکھئے ۔
الإصدار علی الذنب، الأعراض، الغفلة، الغرور، القنوط .
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
آیات
الآيات الواردة في( الاستغفار)
ا ولاً: تا ميل الراجين وتا نيس المذنبين بمغفرته سبحانه لا نه هو الغفور الغفار:

(١)وَإِذْ قُلْنَا ادْخُلُوا هَـٰذِهِ الْقَرْ‌يَةَ فَكُلُوا مِنْهَا حَيْثُ شِئْتُمْ رَ‌غَدًا وَادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَقُولُوا حِطَّةٌ نَّغْفِرْ‌ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ ۚ وَسَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ ﴿٥٨البقرة
(١)اور ہم نے تم سے كہا كہ اس بستی میں جاؤ اور جو كچھ جہاں كہیں سے چاہو با فراغت كھاؤ پیو اور دروازے میں سجدے كرتےہوئے گزرو اور زبان سے حطہ كہوہم تمہاری خطائیں معاف فرمادیں گے اور نیكی كرنے والوں كو اور زیادہ دیں گے(58)

(٢)إِنَّمَا حَرَّ‌مَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنزِيرِ‌ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ‌ اللَّـهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ‌ غَيْرَ‌ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿١٧٣البقرة
(٢)تم پر مردہ اور(بہا ہوا) خون اور سور كا گوشت اور ہر وہ چیز جس پر اللہ كے سوا دوسروں كا نام پكارا گیا ہو حرام ہے،پھر جو مجبور ہو جائے اور وہ حد سے بڑھنے والا اور زیادتی كرنے والا نہ ہو، اس پر ان كے كھانے میں كوئی گناہ نہیں، اللہ تعالیٰ بخشش كرنے والامہربان ہے(173)

(٣)فَمَنْ خَافَ مِن مُّوصٍ جَنَفًا أَوْ إِثْمًا فَأَصْلَحَ بَيْنَهُمْ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿١٨٢البقرة
(٣)ہاں جو شخص وصیت كرنے والے كی جانب داری یا گناہ كی وصیت كر دینے سے ڈرے پس وہ ان میں آپس میں اصلاح كرادے تو اس پر گناہ نہیں، اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے(182)
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
(٤)وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِ‌جُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَ‌جُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ ۚ وَلَا تُقَاتِلُوهُمْ عِندَ الْمَسْجِدِ الْحَرَ‌امِ حَتَّىٰ يُقَاتِلُوكُمْ فِيهِ ۖ فَإِن قَاتَلُوكُمْ فَاقْتُلُوهُمْ ۗ كَذَٰلِكَ جَزَاءُ الْكَافِرِ‌ينَ ﴿١٩١﴾ فَإِنِ انتَهَوْا فَإِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿١٩٢البقرة
(٤)انہیں مارو جہاں بھی پاؤ اور انہیں نكالو جہاں سے انہوں نے تمہیں نكالا ہے اور( سنو)فتنہ قتل سے زیادہ سخت ہے اور مسجد حرام كے پاس ان سے لڑائی نہ كرو جب تك كہ یہ خود تم سے نہ لڑیں ، اگر یہ تم سے لڑیں تو تم بھی انہیں مارو كافروں كا بدلہ یہی ہے(191)اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے(192)

(٥)إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَاجَرُ‌وا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ أُولَـٰئِكَ يَرْ‌جُونَ رَ‌حْمَتَ اللَّـهِ ۚ وَاللَّـهُ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٢١٨ البقرة
(٥)البتہ ایمان لانے والے ،ہجرت كرنے والے، اللہ كی راہ میں جہاد كرنے والے ہی رحمت الٰہی كے امیدوار ہیں، اللہ تعالیٰ بہت بخشنے والا اور بہت مہربانی كرنے والا ہے(218)

(٦)لِّلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِن نِّسَائِهِمْ تَرَ‌بُّصُ أَرْ‌بَعَةِ أَشْهُرٍ‌ ۖ فَإِن فَاءُوا فَإِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٢٢٦البقرة
(٦)جو لوگ اپنی بیویوں سے( تعلق نہ ركھنے كی)قسمیں كھائیں ،ان كے لئے چار مہینے كی مدت ہے ،پھر اگر وہ لوٹ آئیں تو اللہ تعالیٰ بھی بخشنے والا مہربان ہے(226)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
(٧)وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا عَرَّ‌ضْتُم بِهِ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَاءِ أَوْ أَكْنَنتُمْ فِي أَنفُسِكُمْ ۚ عَلِمَ اللَّـهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُ‌ونَهُنَّ وَلَـٰكِن لَّا تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّ‌ا إِلَّا أَن تَقُولُوا قَوْلًا مَّعْرُ‌وفًا ۚ وَلَا تَعْزِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ حَتَّىٰ يَبْلُغَ الْكِتَابُ أَجَلَهُ ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ يَعْلَمُ مَا فِي أَنفُسِكُمْ فَاحْذَرُ‌وهُ ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ حَلِيمٌ ﴿٢٣٥البقرة
(٧)تم پر اس پر كوئی گناہ نہیں كہ تم اشارہ کنایوں میں ان عورتوں سے نكاح كی بابت كہو،یا اپنے دل میں پوشیدہ ارادہ كرو، اللہ تعالیٰ كو علم ہے كہ تم ضرور ان كو یاد كرو گے، لیكن تم ان سے پوشیدہ وعدے نہ كر لو ہاں یہ اور بات ہے .كہ تم بھلی بات بولا كرو اور عقد نكاح جب تك كہ عدت ختم نہ ہو جائے پختہ نہ كرو ،جان ركھو كہ اللہ تعالیٰ كو تمہارے دلوں كی باتوں كا بھی علم ہے، تم اس سے خوف كھاتے رہا كرو اور یہ بھی جان ركھو كہ اللہ تعالیٰ بخشش اور حكم والاہے (235)

(٨)الشَّيْطَانُ يَعِدُكُمُ الْفَقْرَ‌ وَيَأْمُرُ‌كُم بِالْفَحْشَاءِ ۖ وَاللَّـهُ يَعِدُكُم مَّغْفِرَ‌ةً مِّنْهُ وَفَضْلًا ۗ وَاللَّـهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ﴿٢٦٨البقرة
(٨)شیطان تمہیں فقیری سے دھمكاتا ہے اور بے حیائی كا حكم دیتا ہے، اور اللہ تعالیٰ تم سے اپنی بخشش اور فضل كا وعدہ كرتا ہے، اللہ تعالیٰ وسعت والا اور علم والا ہے(268)

(٩)قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللَّـهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّـهُ وَيَغْفِرْ‌ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللَّـهُ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٣١ آل عمران
(٩)كہہ دیجئے اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت ركھتے ہو تو میری تابعداری كرو، خود اللہ تعالیٰ تم سے محبت كرے گا اورتمہارے گناہ معاف فرمادے گا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا مہربان ہے(31)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
(١٠)إِنَّ الَّذِينَ تَوَلَّوْا مِنكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ إِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّيْطَانُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوا ۖ وَلَقَدْ عَفَا اللَّـهُ عَنْهُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ حَلِيمٌ ﴿١٥٥ آل عمران
(١٠)تم میں سے جن لوگوں نے اس دن پیٹھ دكھائی جس دن دونوں جماعتوں كی مڈ بھیڑ ہوئی تھی یہ لوگ اپنے بعض كرتوتوں كے باعث شیطان كے پھسلانے میں آگئے لیكن یقین جانو كہ اللہ تعالیٰ نے انہیں معاف كر دیا اللہ تعالیٰ ہے بخشنے والا اور تحمل والا(155)

(١١)حُرِّ‌مَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللَّاتِي أَرْ‌ضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّ‌ضَاعَةِ وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ وَرَ‌بَائِبُكُمُ اللَّاتِي فِي حُجُورِ‌كُم مِّن نِّسَائِكُمُ اللَّاتِي دَخَلْتُم بِهِنَّ فَإِن لَّمْ تَكُونُوا دَخَلْتُم بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ وَأَن تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ ۗ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ غَفُورً‌ا رَّ‌حِيمًا ﴿٢٣النساء
(١١)حرام كی گئیں تم پر تمہاری مائیں اور تمہاری لڑكیاں اور تمہاری بہنیں ،تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں اور بھائی كی لڑكیاں اور بہن كی لڑكیاں اور تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہواور تمہاری دودھ شریك بہنیں اور تمہاری ساس اور تمہاری وہ پرورش كردہ لڑكیاں جو تمہاری گود میں ہیں، تمہاری ان عورتوں سے جن سے تم دخول كر چكے ہیں ،ہاں اگر تم نے ان سے جماع نہ كیا ہو تو تم پر كوئی گناہ نہیں اور تمہارے صلبی سگے بیٹوں كی بیویاں اورتمہارا دو بہنوں كا جمع كرنا ہاں جو گزر چكا سو گزر چكا، یقینا اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے(23)

(١٢)وَمَن لَّمْ يَسْتَطِعْ مِنكُمْ طَوْلًا أَن يَنكِحَ الْمُحْصَنَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ فَمِن مَّا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُم مِّن فَتَيَاتِكُمُ الْمُؤْمِنَاتِ ۚ وَاللَّـهُ أَعْلَمُ بِإِيمَانِكُم ۚ بَعْضُكُم مِّن بَعْضٍ ۚ فَانكِحُوهُنَّ بِإِذْنِ أَهْلِهِنَّ وَآتُوهُنَّ أُجُورَ‌هُنَّ بِالْمَعْرُ‌وفِ مُحْصَنَاتٍ غَيْرَ‌ مُسَافِحَاتٍ وَلَا مُتَّخِذَاتِ أَخْدَانٍ ۚ فَإِذَا أُحْصِنَّ فَإِنْ أَتَيْنَ بِفَاحِشَةٍ فَعَلَيْهِنَّ نِصْفُ مَا عَلَى الْمُحْصَنَاتِ مِنَ الْعَذَابِ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِيَ الْعَنَتَ مِنكُمْ ۚ وَأَن تَصْبِرُ‌وا خَيْرٌ‌ لَّكُمْ ۗ وَاللَّـهُ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٢٥النساء
(١٢)اور تم میں سے جس كسی كو آزد مسلمان عورتوں سے نكاح كرنے كی پوری وسعت و طاقت نہ ہوتو وہ مسلمان لونڈیوں سے جن كے تم مالك ہو( اپنا نكاح كر لے) اللہ تمہارے اعمال كو بخوبی جاننے والا ہے، تم سب آپس میں ایك ہی تو ہو، اس لئے ان كے مالكوں كی اجازت سے ان سے نكاح كر لو،اور قاعدہ كے مطابق ان كے مہران كو دو، وہ پاك دامن ہوں نہ كہ علانیہ بدكاری كرنے والیاں ،نہ خفیہ آشنائی كرنے والیاں ،پس جب یہ لونڈیاں نكاح میں آجائیں پھر اگر وہ بے حیائی كا كام كریں تو انہیں آدھی سزا ہے اس سزا سے جو آزاد عورتوں كی ہے، كنیزوں سے نكاح كا یہ حكم تم میں سے ان لوگوں كے لئے ہے جنہیں گناہ اور تكلیف كا اندیشہ ہو اور تمہارا ضبط كرنا بہت بہتر ہے اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا اور بڑی رحمت والا ہے(25)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
(١٣)يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَقْرَ‌بُوا الصَّلَاةَ وَأَنتُمْ سُكَارَ‌ىٰ حَتَّىٰ تَعْلَمُوا مَا تَقُولُونَ وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِ‌ي سَبِيلٍ حَتَّىٰ تَغْتَسِلُوا ۚ وَإِن كُنتُم مَّرْ‌ضَىٰ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ‌ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُوا بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُمْ ۗ إِنَّ اللَّـهَ كَانَ عَفُوًّا غَفُورً‌ا ﴿٤٣النساء
(١٣)اے ایمان والو جب تم نشے میں مست ہو نماز كے قریب بھی نہ جاؤ، جب تك كہ اپنی با ت كو سمجھنے نہ لگو اور جنابت كی حالت میں جب تك كہ غسل نہ كر لو، ہاں اگر راہ چلتے گزر جانے والے ہو تو اور بات ہے اور اگر تم بیمار ہویا سفر میں ہو یا تم میں سے كوئی قضائے حاجت سے آیا ہو یا تم نے عورتوں سے مباشرت كی ہو اور تمہیں پانی نہ ملے تو پاك مٹی كا قصد كرو اور اپنے منہ اور اپنے ہاتھ مل لو، بے شك اللہ تعالیٰ معاف كرنے والا ،بخشنے والا ہے(43)

(١٤)لَّا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ غَيْرُ‌ أُولِي الضَّرَ‌رِ‌ وَالْمُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ ۚ فَضَّلَ اللَّـهُ الْمُجَاهِدِينَ بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ عَلَى الْقَاعِدِينَ دَرَ‌جَةً ۚ وَكُلًّا وَعَدَ اللَّـهُ الْحُسْنَىٰ ۚ وَفَضَّلَ اللَّـهُ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ أَجْرً‌ا عَظِيمًا ﴿٩٥﴾ دَرَ‌جَاتٍ مِّنْهُ وَمَغْفِرَ‌ةً وَرَ‌حْمَةً ۚ وَكَانَ اللَّـهُ غَفُورً‌ا رَّ‌حِيمًا ﴿٩٦النساء
(١٤)اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ كی راہ میں جہاد كرنے والے مومن اور بغیر عذر كے بیٹھ رہنے والے مومن برابر نہیں، اپنے مالوں اور اپنی جانوں سے جہاد كرنے والوں كو بیٹھ رہنے والوں پر اللہ تعالیٰ نے درجوں میں بہت فضیلت دے ركھی ہے اور یوں تو اللہ تعالیٰ نے ہرایك كو خوبی اور اچھائی كا وعدہ دیاہے، لیكن مجاہدین كو بیٹھے رہنے والوں پر بہت بڑے اجر كی فضیلت دے ركھی ہے(95)اپنی طرف سے مرتبے كی بھی اور بخشش كی بھی اور رحمت كی بھی اور اللہ تعالیٰ بخشش كرنے والا اور رحم كرنے والا ہے(96)

(١٥)إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنتُمْ ۖ قَالُوا كُنَّا مُسْتَضْعَفِينَ فِي الْأَرْ‌ضِ ۚ قَالُوا أَلَمْ تَكُنْ أَرْ‌ضُ اللَّـهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُ‌وا فِيهَا ۚ فَأُولَـٰئِكَ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرً‌ا ﴿٩٧﴾ إِلَّا الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّ‌جَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ لَا يَسْتَطِيعُونَ حِيلَةً وَلَا يَهْتَدُونَ سَبِيلًا ﴿٩٨﴾ فَأُولَـٰئِكَ عَسَى اللَّـهُ أَن يَعْفُوَ عَنْهُمْ ۚ وَكَانَ اللَّـهُ عَفُوًّا غَفُورً‌ا ﴿٩٩﴾ وَمَن يُهَاجِرْ‌ فِي سَبِيلِ اللَّـهِ يَجِدْ فِي الْأَرْ‌ضِ مُرَ‌اغَمًا كَثِيرً‌ا وَسَعَةً ۚ وَمَن يَخْرُ‌جْ مِن بَيْتِهِ مُهَاجِرً‌ا إِلَى اللَّـهِ وَرَ‌سُولِهِ ثُمَّ يُدْرِ‌كْهُ الْمَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُ‌هُ عَلَى اللَّـهِ ۗ وَكَانَ اللَّـهُ غَفُورً‌ا رَّ‌حِيمًا ﴿١٠٠ النساء
(١٥)جو لوگ اپنی جانوں پر ظلم كرنے والے ہیں جب فرشتے ان كی روح قبض كرتے ہیں تو پوچھتے ہیں تم كس حال میں تھے؟ یہ جواب دیتے ہیں كہ ہم اپنی جگہ كمزور اور مغلوب تھے فرشتے كہتے ہیں كیا اللہ تعالیٰ كی زمین كشادہ نہ تھی كہ تم ہجرت كر جاتے؟ یہی لوگ ہیں جن كا ٹھكانا دوزخ ہے اور وہ پہنچنے كی بری جگہ ہے(97)مگر جو مرد عورتیں اور بچے بے بس ہیں جنہیں نہ تو كسی چارۂ كار كی طاقت اور نہ كسی راستے كا علم ہے(98)بہت ممكن ہے كہ اللہ تعالیٰ ان سے در گزر كرے، اللہ تعالیٰ درگزرنے كرنے والا اور معاف فرمانے والا ہے(99)جو كوئی اللہ كی راہ میں وطن كو چھوڑے گا وہ زمین میں بہت سی قیام كی جگہیں بھی پائے گا اور كشادگی بھی اور جو كوئی اپنے گھر سے اللہ تعالیٰ اور اس كے رسول كی طرف نكل كھڑا ہوا پھر اسے موت نے آپكڑا تو بھی یقینا اس كا اجر اللہ تعالیٰ كے ذمہ ثابت ہو گیا اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا مہربان ہے(100)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
(١٦)وَمَن يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ‌ اللَّـهَ يَجِدِ اللَّـهَ غَفُورً‌ا رَّ‌حِيمًا ﴿١١٠ النساء
(١٦)جو شخص كوئی برائی كرے یا اپنی جان پر ظلم كرے پھر اللہ سے استغفار كرے تو وہ اللہ كو بخشنے والا مہربانی كرنے والا پائے گا۔​

(١٧)وَلَن تَسْتَطِيعُوا أَن تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ وَلَوْ حَرَ‌صْتُمْ ۖ فَلَا تَمِيلُوا كُلَّ الْمَيْلِ فَتَذَرُ‌وهَا كَالْمُعَلَّقَةِ ۚ وَإِن تُصْلِحُوا وَتَتَّقُوا فَإِنَّ اللَّـهَ كَانَ غَفُورً‌ا رَّ‌حِيمًا ﴿١٢٩النساء
(١٧)تم سے یہ تو كبھی نہ ہو سكے گا كہ اپنی تمام بیویوں میں ہر طرح عدل كرو، گو تم اس كی كتنی ہی خواہش و كوشش كر لو اس لئے بالكل ہی ایك كی طرف مائل ہو كر دوسری كو ادھر لٹكتی ہوئی نہ چھوڑو اور اگر تم اصلاح كرو اور تقویٰ اختیار كرو تو بے شك اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت اور رحمت والا ہے(129)

(١٨)وَالَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّـهِ وَرُ‌سُلِهِ وَلَمْ يُفَرِّ‌قُوا بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ أُولَـٰئِكَ سَوْفَ يُؤْتِيهِمْ أُجُورَ‌هُمْ ۗ وَكَانَ اللَّـهُ غَفُورً‌ا رَّ‌حِيمًا ﴿١٥٢ النساء
(١٨)اور جو لوگ اللہ پراور اس كے تمام پیغمبروں پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں سے كسی میں فرق نہیں كرتے ،یہ ہیں جنہیں اللہ ان كو پورا ثواب دے گااور اللہ ہی مغفرت والا بڑی رحمت والا ہے(152)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
(١٩)حُرِّ‌مَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنزِيرِ‌ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ‌ اللَّـهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَ‌دِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَن تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْ فِسْقٌ ۗ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُ‌وا مِن دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَ‌ضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ‌ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ‌ مُتَجَانِفٍ لِّإِثْمٍ ۙ فَإِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٣ المائدة

(١٩)تم پر حرام كیا گیا مردار اور خون اور خنزیر كا گوشت اور جس پر اللہ كے سوا دوسرے كا نام پكارا گیا ہو اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو اور جو كسی ضرب سے مر گیا ہو اور جو اونچی جگہ سے گر كر مرا ہو اور جو كسی كے سینگ مارنے سے مرا ہو اور جسے درندوں نے پھاڑ كھایا ہو لیكن اسے تم ذبح كر ڈالو تو حرام نہیں اور جو آستانوں پر ذبح كیا گیا ہو اور یہ بھی كہ قرعہ كے تیروں كے ذریعے فال گیری كرو یہ سب بدترین گناہ ہیں ،آج كفار تمہارے دین سے نا امید ہو گئے، خبردار تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا، آج میں نے تمہاے لئے دین كو كامل كر دیا اور تم پر اپنا انعام بھر پور كر دیا اور تمہارے لئے اسلام كے دین ہونے پر رضامند ہو گیا پس جو شخص شدت كی بھوك میں بے قرار ہو جائے بشرطیكہ كسی گناہ كی طرف اس كا میلان نہ ہو تو یقینا اللہ تعالیٰ معاف كرنے والا اور بہت بڑا مہربان ہے(3)

(٢٠)إِنَّمَا جَزَاءُ الَّذِينَ يُحَارِ‌بُونَ اللَّـهَ وَرَ‌سُولَهُ وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْ‌ضِ فَسَادًا أَن يُقَتَّلُوا أَوْ يُصَلَّبُوا أَوْ تُقَطَّعَ أَيْدِيهِمْ وَأَرْ‌جُلُهُم مِّنْ خِلَافٍ أَوْ يُنفَوْا مِنَ الْأَرْ‌ضِ ۚ ذَٰلِكَ لَهُمْ خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَ‌ةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ ﴿٣٣﴾ إِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِن قَبْلِ أَن تَقْدِرُ‌وا عَلَيْهِمْ ۖ فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٣٤المائدة
(٢٠)جو اللہ تعالیٰ سے اور اس كے رسول سے لڑیں اور زمین میں فساد كرتے پھریں ان كی سزا یہی ہے كہ وہ قتل كر دیئے جائیں یا سولی چڑھا دیئے جائیں یا مخالف جانب سے ان كے ہاتھ پاؤں كاٹ دیئے جائیں ،یا انہیں جلا وطن كر دیا جائے ،یہ تو ہوئی ان كی دنیوی ذلت اور خواری اور آخرت میں ان كے لئے بڑا بھاری عذاب ہے(33)ہاں جو لوگ اس سے پہلے توبہ كر لیں كہ تم ان پر قابو پالو تو یقین مانو كہ اللہ تعالیٰ بہت بڑی بخشش اور رحم و كرم والا ہے(34)

(٢١)وَالسَّارِ‌قُ وَالسَّارِ‌قَةُ فَاقْطَعُوا أَيْدِيَهُمَا جَزَاءً بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللَّـهِ ۗ وَاللَّـهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ ﴿٣٨﴾ فَمَن تَابَ مِن بَعْدِ ظُلْمِهِ وَأَصْلَحَ فَإِنَّ اللَّـهَ يَتُوبُ عَلَيْهِ ۗ إِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٣٩المائدة
(٢١)چوری كرنے والے مرد اور عورت كے ہاتھ كاٹ دیا كرو یہ بدلہ ہے اس كا جو انہوں نے كیا ،عذاب اللہ كی طرف سے اور اللہ تعالیٰ قوت و حكمت والا ہے(38)جو شخص اپنے گناہ كے بعد توبہ كر لے اور اصلاح كر لے تو اللہ تعالیٰ رحمت كے ساتھ اس كی طرف لوٹتا ہے،یقینا اللہ تعالیٰ معاف فرمانے والا مہربانی كرنے والا ہے(39)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
(٢٢)اعْلَمُوا أَنَّ اللَّـهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ وَأَنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٩٨المائدة
(٢٢)تم یقین جانو كہ اللہ تعالیٰ سزا بھی سخت دینے والا ہے اور اللہ تعالیٰ بڑی مغفرت اور بڑی رحمت والا بھی ہے(98)

(٢٣)قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُوا بِهَا كَافِرِ‌ينَ ﴿١٠٢المائدة
(٢٣)ایسی باتیں تم سے پہلے اور لوگوں نے بھی پوچھی تھیں پھر ان باتوں كے منكر ہوگئے (102)

(٢٤)وَإِذَا جَاءَكَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِنَا فَقُلْ سَلَامٌ عَلَيْكُمْ ۖ كَتَبَ رَ‌بُّكُمْ عَلَىٰ نَفْسِهِ الرَّ‌حْمَةَ ۖ أَنَّهُ مَنْ عَمِلَ مِنكُمْ سُوءًا بِجَهَالَةٍ ثُمَّ تَابَ مِن بَعْدِهِ وَأَصْلَحَ فَأَنَّهُ غَفُورٌ‌ رَّ‌حِيمٌ ﴿٥٤الأنعام
(٢٤)اور یہ لوگ جب آپ كے پاس آئیں جو ہماری آیتوں پر ایمان ركھتے ہیں تو (یوں) كہہ دیجئے كہ تم پر سلامتی ہے تمہارے رب نے مہربانی فرمانا اپنے ذمہ مقرر كر لیا ہے كہ جو شخص تم میں سے برا كام كر بیٹھے جہالت سے پھر وہ اس كے بعد توبہ كر لے اور اصلاح ركھے تو اللہ ( كی یہ شان ہے كہ وہ) بڑی مغفرت كرنے والا ہے بڑی رحمت والا ہے(54)
 
Top