• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تمام احباب کو !

شمولیت
اکتوبر 30، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
25
میرا نام گلفراز ریاضی ہے میرا تعلق کشمیر سے ہے
مجھے امید ہے کہ یہ محدث فارم میرے لئے فائدہ مند رہے گی
میں یہ جانکاری چاہتا ہوں کہ کیا یہ جناب کفایت اللہ سنابلی صاحب ہیں اگر ہاں تو برائے کرم شیخ اپنا نمبر ارسال کریں
الله ہم تمام احباب کو دین سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
یٰ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حافظ صاحب ۔آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
سب سے پہلے تو آپ کو سلام لکھنا چاہیے تھا۔اور دوسری بات کہ آپ کی شیخ کفایت اللہ سنابلی کے بارے میں جو لکھا ہے سمجھ نہیں آئی۔اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ اس سائٹ پر ہیں۔تو جی بالکل یہاں پر صرف موجود ہی نہیں بلکہ ہمارے محدث فارم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔اللہ ان پر اپنا فضل وکرم فرمائے۔آمین
اور تیسری بات کہ ہمارے محدث فارم کے قوانین میں یہ بات بھی شامل ہے کہ کسی جاندار کی تصویر نہیں لگائی جاسکتی۔برائے مہربانی اپنے اویٹر سے تصویر ہٹادیں ۔جزاک اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
سب سے پہلے تو آپ کو سلام لکھنا چاہیے تھا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم زاہد بھائی!
موصوف نے موضوع کا عنوان ہی سلام رکھا ہے۔۔۔ابتسامہ!
 
شمولیت
اکتوبر 30، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
حافظ صاحب ۔آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔
سب سے پہلے تو آپ کو سلام لکھنا چاہیے تھا۔اور دوسری بات کہ آپ کی شیخ کفایت اللہ سنابلی کے بارے میں جو لکھا ہے سمجھ نہیں آئی۔اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ اس سائٹ پر ہیں۔تو جی بالکل یہاں پر صرف موجود ہی نہیں بلکہ ہمارے محدث فارم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔اللہ ان پر اپنا فضل وکرم فرمائے۔آمین
اور تیسری بات کہ ہمارے محدث فارم کے قوانین میں یہ بات بھی شامل ہے کہ کسی جاندار کی تصویر نہیں لگائی جاسکتی۔برائے مہربانی اپنے اویٹر سے تصویر ہٹادیں ۔جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
اکتوبر 30، 2015
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
25
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی زاہد صاحب میں نے سلام لکھا ہیں
جی میں یہی جانکاری چاہتا تھا شیخ کے بارے میں
آپ کے محدث فارم کے جو قوانینہیں وە ارسال فرمائیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی زاہد صاحب میں نے سلام لکھا ہیں
جی میں یہی جانکاری چاہتا تھا شیخ کے بارے میں
آپ کے محدث فارم کے جو قوانینہیں وە ارسال فرمائیں
http://forum.mohaddis.com/threads/محدث-فورم-کے-قواعد-وضوابط.541/
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے ہرصفحہ کے نیچے بائیں طرف "قواعد و ضوابط" کا لنک دیا ہوا ہے، احتیاطا اوپر پیسٹ کردیا ہے۔
 
Top