• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاۃ! میں ٹائپنگ میں مدد کر نا چاہتا ہوں

رانا فیصل

مبتدی
شمولیت
جون 05، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
میں تقریباً ہفتے میں 3 سے 4 دن 15 سے 20 منٹ نکال کر اردو تحاریر ٹائپ کر سکتا ہو۔ برائے مہربانی بتائیے کیا ٹائپ کرنا ہے؟


جزاکم اللہ خیرا
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
عمر اثری بھائی محدث ٹائپنگ ایپلیکیش کا متبادل حل تلاش کر کے اس کو آن لائن فنگشنل کر دیا ہے۔ رانا ابوبکر بھائی نے اس پر کتب پیش کرنی ہیں۔ جیسے ہی وہ کتب پیش کرتے ہیں محدث ٹائپنگ ایپلیکشن پھر سے ایکٹو ہو جائے گی ان شاء اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
عمر اثری بھائی محدث ٹائپنگ ایپلیکیش کا متبادل حل تلاش کر کے اس کو آن لائن فنگشنل کر دیا ہے۔ رانا ابوبکر بھائی نے اس پر کتب پیش کرنی ہیں۔ جیسے ہی وہ کتب پیش کرتے ہیں محدث ٹائپنگ ایپلیکشن پھر سے ایکٹو ہو جائے گی ان شاء اللہ
ماشاء اللہ. یہ تو زبردست ہے. اللہ آپکو سلامت رکھے. آمین
 

رانا فیصل

مبتدی
شمولیت
جون 05، 2017
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
3
جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالی آپ سب کو اجر عظیم سے نوازے اور علیین میں سے کرے۔ آمین
 
Top