• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم! میں اسلامی کُتب ٹائپ کرنے میں کس طرح آپ کی معاونت کر سکتی ہوں ؟

IlmLight

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
13
ث
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم آپ کی مہارت کن کن چیزوں میں ہے؟ مطلب کون کون سی ویب لینگو ایج اور ایپلی کیشن میں آپ ایکسپرٹ ہیں۔ ضرور بتائیے گا۔
اسلام علیکم !

Programming Languages Basic C++, HTML, CSS​
Application : IOS App​
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی، آپ کی توجہ کی ضرورت ہے ۔
@ابوطلحہ بابر بھائی، آپ کے تبصرے کی ضرورت ہے ۔
آپ کے لیے توفیق کی دعا کرسکتا ہوں ۔
اللہ تعالی ہم سب سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
توجہ محدث لائبریری میں بیٹھے منتظمین کو دینی چاہیے ۔ البتہ تبصرہ میں کرسکتا ہوں ۔ :)
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
ما شاء اللہ، اللہ آپ کی ان نیک خواہشات اور پر خلوص جذبے کو قبول فرمائے۔آپ مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں ، میں آپ کو کتاب کی پی ڈی ایف بھیج دیتا ہوں۔آپ اسے کمپوز کر کے مجھے بھیج دیجئے گا۔شکریہ
میرا ای میل ایڈریس یہ ہے۔آپ اس پر ایک خالی میل کر دیں
Rasikh300@gmail.com
نیز میرا فون نمبر یہ ہے۔آپ اس کے ذریعے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
03464422005
جزاک الله خیرا ۔ آپ کو ای میل بھیج دی ہے میں نے۔ شکریہ
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
جزاکم اللہ خیرا۔
ہمیں ٹائپنگ کے کام کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔
ہم آپ سے بھی ضرور کام کرانا چاہیں گے۔ اس کے لیے کوئی لائحہ عمل تیار کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ
جی ضرور، میں منتظر ہوں انشاء الله.
 
غزالہ ظفر

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
6
بھائی @ قاری مصطفیٰ راسخ آپ کی ارسال کردہ کتاب سے میں نےٹائپنگ کا کام شروع کردیا ہے ۔ حدیث نمبر 2 تا 11 کمپوز کر کےبھیج دی تھیں
اور اب اسی سلسلےمیں مزید کمپوزنگ کا کام جاری ہے۔یہاں میں آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتی ہوں کہ آپ کمپوز کرنےوالے ساتھیوں کو کچھ احادیث
اسائن کر دیا کریں تاکہ ہم بے فکر ہو کر اپنے اپنے حصے کا کام کرتے رہیں ۔اس وقت میں حدیث نمبر 20 کے ترجمے پر ہوں لیکنساتھ ہی یہ فکر
بھی لاحق ہے کہ کہیں کچھ اور ساتھی بھی تو یہی کمپوزیشن نہیں کر رہے۔
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
665
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301

نہیں ایسی بات نہیں ہے، جو کام آپ کو بھیجا ہے وہ کسی اور کو نہیں بھیجا۔آپ کو پہلی جلد بھیجی ہے، اب وہ کسی دوسرے کے پاس نہیں ہے۔آپ یہی جلد مکمل کر دیں۔شکریہ
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
665
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
جی ضرور، میں منتظر ہوں انشاء الله.
ابن طاہر بھائی ! ابھی تک میرے پاس آپ کا ای میل نہیں آیا ہے۔آپ یہاں ہی ای میل ایڈریس لکھ دیں میں آپ کو کتاب بھیج دیتا ہوں۔ان شاء اللہ
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
@قاری مصطفی راسخ بھائی درج ذیل حدیث کتب پر ٹائپنگ مکمل ہو چکی ہے ہمارے اینڈ پر جو @رانا ابوبکر بھائی کے علم میں اگر ان میں سے کوئی کتاب آپ ٹائپ کروا رہے ہیں تو کام ڈیپلیکٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ کتب یہ ہیں۔
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم
صحیح ابن خزیمہ
سلسلہ احادیث صحیحہ
سنن دارمی
شمائل ترمذی
 
قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
665
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
میں اس وقت ان سے تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم ٹائپ کروا رہا ہوں۔یہ عبد العزیز علوی صاحب کا ترجمہ اور شرح ہےاور بازار میں ابھی ابھی نئی آئی ہے۔اس کی سات جلدیں ہیں۔یہ ابھی تک آپ نے ٹائپ نہیں کروائی ہو گی۔
باقی اگر آپ نے مذکورہ بالا کتب ٹائپ کروا لی ہیں تو مجھے ان کی بھی ٹائپنگ بھیج دیں، تاکہ ہم صحاح ستہ سے آگے کی کتب کی اپلوڈنگ کے بارے میں کچھ سوچیں۔شکریہ
 
جزاک اللہ خیرا، جی یہ ابھی ٹائپ نہیں ہوئی تھی۔
سلسلہ احادیث صحیحہ اور موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم آپ کو ان شاء اللہ اسی مہینہ مل جائے گی یہ پروف ریڈ ہو چکی ہے۔ باقی کتب ابھی پروف ریڈ ہونے والی ہیں۔
 
Top