• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

شمولیت
اگست 30، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ

میرا نام عبداللہ آدم ہے۔ میں اسلام آباد کا رہنے والا ہوں
کافی عرصے سے فورم پر پوسٹس پڑھتا تھا لیکن رجسٹرڈ نہ تھا
امید ہے کہ یہاں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ان شاء اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کی آمد مبارک فرمائیں۔ آمین۔
والسلام
 
Top