• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت السلام علیکم ورحمتہ اللہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مجھے سکرین شاٹ لگانا تو نہیں آتا البتہ یہ لکھا آرہا ہے
plz enter valid mesege
سسٹر! آپ کہیں اپنے جملوں میں "صلی اللہ علیہ وسلم" "رحمۃ اللہ علیہ" رضی اللہ عنھم اجمعین" کو کیلی گرافی کے لحاظ سے تو نہیں لکھ رہیں، جیسے اکثر کی بورڈز میں ہوتا ہے کہ ایک بٹن دبانے سے پورا لکھا جاتا ہے، اگر ایسا ہے تو آپ ان کی جگہ اس طرح لکھ دیں جس طرح میں نے لکھا ہے۔ آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا ان شاءاللہ
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
سسٹر! آپ کہیں اپنے جملوں میں "صلی اللہ علیہ وسلم" "رحمۃ اللہ علیہ" رضی اللہ عنھم اجمعین" کو کیلی گرافی کے لحاظ سے تو نہیں لکھ رہیں، جیسے اکثر کی بورڈز میں ہوتا ہے کہ ایک بٹن دبانے سے پورا لکھا جاتا ہے، اگر ایسا ہے تو آپ ان کی جگہ اس طرح لکھ دیں جس طرح میں نے لکھا ہے۔ آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا ان شاءاللہ
جی ارسلان بھائی یہی مسئلہ تھا جس کی وجہ پوسٹ آن ائر نہیں ہو رہی تھی الحمد اللہ آپ کے مشورے سے یہ معاملہ حل ہو گیا افطار کا وقت ہے اس وقت آپ کے لئے خصوصی دعا آپ کی بہن کی طرف سے ،
اللہ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور آپ کی جائز خواہشات پوری فرمائے دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران رکھے ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی ارسلان بھائی یہی مسئلہ تھا جس کی وجہ پوسٹ آن ائر نہیں ہو رہی تھی الحمد اللہ آپ کے مشورے سے یہ معاملہ حل ہو گیا افطار کا وقت ہے اس وقت آپ کے لئے خصوصی دعا آپ کی بہن کی طرف سے ،
اللہ آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے اور آپ کی جائز خواہشات پوری فرمائے دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران رکھے ۔
آمین یا اللہ رب العالمین
سبحان اللہ، ماشاءاللہ
یہ سب اللہ کا کرم ہے۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا قبول فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
 
Last edited:
Top