• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا حال ھے سب ممبران کا، اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

ایک بھائی کی دعوت پر ادھر آنا ھوا، کافی سارے نام جانے پہچانے نظر آئے ۔ لگتا ھے میری طرح سب "ویلے"نہی ھیں ۔ ابتسامیہ

میرا نام محمد اسحاق ھے ، اور "نیٹ گردی" آج کل شوق بن چکا ھے۔ اور کوشش اب رھتی ھے کہ اچھی اسلامی سایٹس سے رابطہ برقرار رکھ کے سیکھنے کا عمل جاری رکھ سکوں۔ انشااللہ

واسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسحاق بھائی! آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
اور "ان شاءاللہ" یوں لکھیں
ان شاءاللہ
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسحاق بھائی! آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
اور "ان شاءاللہ" یوں لکھیں
شکریہ ۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا
اب ان شاءاللہ ایسے ھی لکھا جائے گا ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا حال ھے سب ممبران کا، اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

ایک بھائی کی دعوت پر ادھر آنا ھوا، کافی سارے نام جانے پہچانے نظر آئے ۔ لگتا ھے میری طرح سب "ویلے"نہی ھیں ۔ ابتسامیہ

میرا نام محمد اسحاق ھے ، اور "نیٹ گردی" آج کل شوق بن چکا ھے۔ اور کوشش اب رھتی ھے کہ اچھی اسلامی سایٹس سے رابطہ برقرار رکھ کے سیکھنے کا عمل جاری رکھ سکوں۔ ان شاءاللہ

واسلام

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر خوش آمدید

واہ جی اسحاق بھائی آپ تو اتنی جلدی یہاں تشریف لائیں گے یہ سوچا نہ تھا ، غالبا ہماری بات آج صبح ہی ہوئی تھی اور آپ اتنی جلدی رجسٹرڈ ہوئے کہ میں‌دیکھ کر چونک گیا ، پہلے میں سمجھا کہ اسحاق بھائی اردو مجلس کے ابوابراہیم بھائی ہیں ، لیکن جب نیچے پڑھا تو یہ پتہ کہ آپ اردو مجلس کے اردو والے اسحاق نہیں بلکہ انگلش والے Ishauq ہیں ۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر اُمید کرتا ہوں کہ آپ یہاں پر آتے رہیں گےاور جس طرح اردو مجلس پر اپنا قیمتی وقت شیئر کرتے ہیں ویسے ہی اس فورم پر بھی اپنی شیئرنگ جاری رکھیں گے ان شاءاللہ۔
ویل ویل ویل ٹو دِس فورم جونیئر راولپنڈی ایکسپریس ہاہاہاہاہاا
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فورم پر خوش آمدید

واہ جی اسحاق بھائی آپ تو اتنی جلدی یہاں تشریف لائیں گے یہ سوچا نہ تھا ، غالبا ہماری بات آج صبح ہی ہوئی تھی اور آپ اتنی جلدی رجسٹرڈ ہوئے کہ میں‌دیکھ کر چونک گیا ، پہلے میں سمجھا کہ اسحاق بھائی اردو مجلس کے ابوابراہیم بھائی ہیں ، لیکن جب نیچے پڑھا تو یہ پتہ کہ آپ اردو مجلس کے اردو والے اسحاق نہیں بلکہ انگلش والے Ishauq ہیں ۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر اُمید کرتا ہوں کہ آپ یہاں پر آتے رہیں گےاور جس طرح اردو مجلس پر اپنا قیمتی وقت شیئر کرتے ہیں ویسے ہی اس فورم پر بھی اپنی شیئرنگ جاری رکھیں گے ان شاءاللہ۔
ویل ویل ویل ٹو دِس فورم جونیئر راولپنڈی ایکسپریس ہاہاہاہاہاا

جزاک اللہ خیرا ساجد بھائی ۔
نہی بھائی میں اردو والا اسحاق ھوں۔ ۔۔۔۔۔
 
Top