• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا حال ھے سب ممبران کا، اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین

ایک بھائی کی دعوت پر ادھر آنا ھوا، کافی سارے نام جانے پہچانے نظر آئے ۔ لگتا ھے میری طرح سب "ویلے"نہی ھیں ۔ ابتسامیہ

میرا نام محمد اسحاق ھے ، اور "نیٹ گردی" آج کل شوق بن چکا ھے۔ اور کوشش اب رھتی ھے کہ اچھی اسلامی سایٹس سے رابطہ برقرار رکھ کے سیکھنے کا عمل جاری رکھ سکوں۔ ان شاءاللہ

واسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی الحمد للہ اسحاق بھائی بفضلہ تعالیٰ خیریت سے ہوں،
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کایہاں آنا آپ سمیت ہم سب کےلیے مفید بنائے۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی الحمد للہ اسحاق بھائی بفضلہ تعالیٰ خیریت سے ہوں،
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ۔۔ بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کایہاں آنا آپ سمیت ہم سب کےلیے مفید بنائے۔
بہت شکریہ بھائی.
جزاک اللہ خیرا
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
السلام علیکم ورحمتہ
میرے فون پر شکریہ ،پسند والی بار ایکٹو نہی ہو رہی، کوئی بھائی گائیڈ کرے گا.
جزاک اللہ خیرا
شاکر بھائی یہ مسئلہ حل کروا سکتے ہیں
 
Top