• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

رفی

رکن
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
46
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

دوستو میرا نام سید رفاقت ہے، یوں تو محدث فورم پر رجسٹر ہوئے کافی عرصہ گذر چکا ہے لیکن یہ میری یہاں پر پہلی پوسٹ ہے، اتنا لیٹ پوسٹنے پر معذرت خواہ ہوں، اسے آپ میری سستی ہی سمجھ لیں بہرحال کتاب و سنت کی ترویج و اشاعت میں محدث فورم کی قابل ذکر خدمات ہیں جن سے وقتاً فوقتاً میں استفادہ حاصل کرتا رہتا ہوں اور یہی وجہ ہے کہ آپ مجھے یہاں پر دیکھ رہے ہیں، میں بھی یہاں پر کافی شناسا نام دیکھ رہا ہوں، ان میں سے چند احباب کو ماضی کے دریچوں سے شناسائی کی ہلکی سی رمق شاید نظر آ جائے تو مجھے خوش آمدید کہنے میں ہچکچائیں مت۔

والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

سمائل! جی رفی بھائی ضرور آپکو جانتے نہیں پہچانتے بھی ہیں بڑے کول شخص ہیں آپ اور آپ سے میرا کافی عرصہ تک ساتھ بھی رہا، آپکو میری طرف سے فارم جائن کرنے میں دلی مبارکباد قبول ہو اور امید ھے ہم آپکی عملی پوسٹوں سے مستفید بھی ہوں گے، باقی ہمارا ساتھ بنا رہے گا۔

والسلام
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید رفی بھائی!
جهاں تک میرا اندازا هے آپ اردو مجلس والے رفی بھائی هیں
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛
ماضی کے دریچوں سے شناسائی ’‘ کا شرف تو حاصل نہیں، لیکن دل کی گہرائی سے
خوش آمدید؛
أهلا و سهلا.gif
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

دوستو میرا نام سید رفاقت ہے، یوں تو محدث فورم پر رجسٹر ہوئے کافی عرصہ گذر چکا ہے لیکن یہ میری یہاں پر پہلی پوسٹ ہے، اتنا لیٹ پوسٹنے پر معذرت خواہ ہوں، اسے آپ میری سستی ہی سمجھ لیں بہرحال کتاب و سنت کی ترویج و اشاعت میں محدث فورم کی قابل ذکر خدمات ہیں جن سے وقتاً فوقتاً میں استفادہ حاصل کرتا رہتا ہوں اور یہی وجہ ہے کہ آپ مجھے یہاں پر دیکھ رہے ہیں، میں بھی یہاں پر کافی شناسا نام دیکھ رہا ہوں، ان میں سے چند احباب کو ماضی کے دریچوں سے شناسائی کی ہلکی سی رمق شاید نظر آ جائے تو مجھے خوش آمدید کہنے میں ہچکچائیں مت۔

والسلام
وعلیکم السلام و رحمۃاللہ و بر کاتہ


خوش آمدید بغیر کسی ہچکچاہٹ کے۔




 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

دوستو میرا نام سید رفاقت ہے، یوں تو محدث فورم پر رجسٹر ہوئے کافی عرصہ گذر چکا ہے لیکن یہ میری یہاں پر پہلی پوسٹ ہے، اتنا لیٹ پوسٹنے پر معذرت خواہ ہوں، اسے آپ میری سستی ہی سمجھ لیں بہرحال کتاب و سنت کی ترویج و اشاعت میں محدث فورم کی قابل ذکر خدمات ہیں جن سے وقتاً فوقتاً میں استفادہ حاصل کرتا رہتا ہوں اور یہی وجہ ہے کہ آپ مجھے یہاں پر دیکھ رہے ہیں، میں بھی یہاں پر کافی شناسا نام دیکھ رہا ہوں، ان میں سے چند احباب کو ماضی کے دریچوں سے شناسائی کی ہلکی سی رمق شاید نظر آ جائے تو مجھے خوش آمدید کہنے میں ہچکچائیں مت۔

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
خوش آمدید رفی بھائی!
ماشاء اللہ ! اللہ تعالی آپ کو خوش وخرم رکھے۔ آمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماضی کے دریچوں سے شناسائی جن لوگوں کو ہے ان میں سے ایک میں بھی ہوں، ابتسامہ، رفی بھائی اردو مجلس والے ہی ہیں اور بھائی کے ساتھ ہماری گفتگو و شنید بھی ہوتی رہی ہے، اور یاد پڑتا ہے کہ میری فیس بک فرینڈ لسٹ میں بھی ہیں، ہم آپ کو یہاں دل سے خوش آمدید کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
رفی بھائی آپ کو اردو مجلس کے بعد محدث فارم پر بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ۔
 
Top