• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد ارسلان ملک ہے اور میں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں رہتا ہوں۔اس فورم کے بارے میں مجھے میرے دوست علی اوڈ بھائی نے بتایا۔ماشاءاللہ مجھے بہت خوشی ہوئی یہ دیکھ کر کہ جس طرح کتاب و سنت ڈاٹ کام کتابوں کی ایک بہترین سائٹس ہے اسی طرح یہ ایک اور اہل حق کا فورم بنایا ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس فورم کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی عطا فرمائے آمین اور ہمیں زیادہ سے زیادہ دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ارسلان بھائی جو آپ نے دعا کی ہے اللہ تعالی آپ کی دعا کوضرور رنگ لائے گا ۔کیونکہ کہ کوئی بھی کام ہو اگر اس کو محنت ،خلوص اور دینی جذبے کے ساتھ کیا جائے تو اللہ تعالی ضرور اس کو ترقی عطاکرتے ہیں انشاءاللہ کتاب وسنت سائٹ کی طرح فورم پر بھی محنت سے کام ہوگا ۔آپ جیسے بھائیوں کی دعائیں ہی تو ہیں کہ اتنا بڑا کام ہورہا ہے ۔اللہ تعالی آ پ کی عمر میں برکت دے۔آمین
 
Top