• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
میرا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد زاہد بن فیض
تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوبہ پنجاب پاکستان
علی اوڈ بھائی نے ایس ایم ایس کے زرئعے بتایا۔
کتاب و سنت کا نام سنتے ہیں ہم فوری طور پر رجسٹر ہوگئے
اور الحمد للہ یہاں انٹر ہونے کے بعد بہت مزہ آیا ۔کیونکہ یہ مواحد بہنوں اور بھایئوں کا فارم ہے۔
اللہ تعالٰی اس فارم کو بہت زیادہ ترقی دے۔آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمدزاہدبن فیض بھائی امید ہے کہ آپ خیرو عافیت میں ہوں گے۔بھائی جان آپ کے بارہ میں جان کر بہت اچھا لگا۔اور فورم پہ آپ کی آمد ہمارے لیے ایسے ہے جیسے گرمی کی شدت میں پیاسے کو ٹھنڈا مشروب پلا دیا جائے۔بہت خوشی محسوس کررہے ہیں آپ کے ساتھ مل کر۔امید ہے کہ اس خالص دینی پلیٹ فارم پہ مل کر ہم بہت کچھ سیکھیں گے ان شاءاللہ۔بس اس کےلیے ضروری امر یہ ہے کہ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت فورم کےلیے بھی مختص کرنا ہوگا۔اور ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی مصروفیات میں سے کچھ ٹائم فورم کو بھی دیا کریں گے۔اور دین کی اشاعت میں آپ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ چلیں گے بھی۔ان شاءاللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔
علی اوڈ بھائی نے آپ کو بھیج دیا لیکن خود کہیں غائب ہو گئے ہیں۔ اب آپ ان کو بلا کر بدلہ ضرور لیں۔ انہیں پہلے بھی ایک اور ساتھی کے توسط سے پیغام بھیجا تھا لیکن وہ کسی نامعلوم وجہ سے اب تک نہیں آئے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔
علی اوڈ بھائی نے آپ کو بھیج دیا لیکن خود کہیں غائب ہو گئے ہیں۔ اب آپ ان کو بلا کر بدلہ ضرور لیں۔ انہیں پہلے بھی ایک اور ساتھی کے توسط سے پیغام بھیجا تھا لیکن وہ کسی نامعلوم وجہ سے اب تک نہیں آئے۔
جی بھائی میں خود یہی سوچ رہا تھا کہ علی اوڈ بھائی مجھے بلا کرخود غائب ہو گئے ہیں لیکن میں اُن سے کنٹیکٹ کر کے اُن کو بہت جلد واپس لائوں گا۔انشا ء اللہ
 

ایم اسلم اوڈ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
965
پوائنٹ
125
جی بھائی میں خود یہی سوچ رہا تھا کہ علی اوڈ بھائی مجھے بلا کرخود غائب ہو گئے ہیں لیکن میں اُن سے کنٹیکٹ کر کے اُن کو بہت جلد واپس لائوں گا۔انشا ء اللہ
اھلا وسھلا
خوش آمدید
جی آیانوں
پلی کری آ
پخیر راغلے
‎ .WELLCOME

ہممم سسٹم مکمل نہ ھونے کی وجہ سے غیر حاضر ہیں
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کا فورم پر آنا مبارک کرے۔
علی اوڈ بھائی نے آپ کو بھیج دیا لیکن خود کہیں غائب ہو گئے ہیں۔ اب آپ ان کو بلا کر بدلہ ضرور لیں۔ انہیں پہلے بھی ایک اور ساتھی کے توسط سے پیغام بھیجا تھا لیکن وہ کسی نامعلوم وجہ سے اب تک نہیں آئے۔
جی شاکر بھائی! بالکل صحیح کہا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ علی اود بھائی نے کئی ساتھیوں کو محدث فورم کا تعارف کرایا لیکن خود بڑی دیر سے آن لائن نہیں ہوئے۔
 
Top