• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السيرۃ الذاتیۃ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم !
نام : خضر حیات بن محمد الیاس
رہائش : ضلع قصور
تعلیم : جامعہ لاہور الاسلامیۃ رحمانیہ میں کسب فیض ( 9سال )کے بعد اب الجامعۃ الاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ ( مدینہ یونیورسٹی) میں تعلیم حاصل کررہا ہوں۔
کلیۃ الحدیث الشر یف المستوی الاول رواں دواں ہے ۔
علوم میں سے علوم الحدیث اور النحو و الصرف میں نسبتا زیادہ دلچسپی ہے ۔
محدث (کتاب و سنت ڈاٹ کام)کے اس سلسلے میں شرکت کرکے انتہائی مسرت محسوس کررہا ہوں کہ اس کو شروع کرنے والوں میں میرے اساتذہ اور میرے سینیر ساتھی ہیں ، اور ممبران میں سلفی اور اہل علم حضرات ہیں ۔
امید ہے تعلیم و تعلم اور استفادے کے بھر پور مواقع میسر آئیں گے ۔
اپنا تعارف لکھنے سے پہلے بعض موضوعات کو پڑہا ہے ما شاء اللہ بہت خوشی ہوئی ہے ۔ علوم الحدیث والے خانے میں مشارکین میں سے کفایت اللہ ، طالب نور ، صدیق ، اور رضا بھائی بذات خود یا کوئی اور بھائی ان کا تعارف کروادے تو خوشی ہو گی ، ماشاء اللہ انہوں نے اچھی گفتگو کی تھی ۔
اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الی اللقاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
خوش آمدید بھائی جان !
بڑی خوشی ہوئی آپ کی آمد پر اوریہ جان کر کہ آپ ماشاء اللہ جامعہ اسلامیہ میں ہیں ۔
امید ہے کہ آپ ہمیں بہت کچھ سکھائیں گے۔
بھائی میں اپنا مختصرتعارف تو اسی زمرہ میں کراچکا ہوں مزید معلومات ان شاء اللہ بذریعہ ذاتی پیغام ارسال کردوں گا۔
جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم ۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم خضر حیات بھائی،
آپ کا تعارف جان کر یقین مانیں بہت خوشی ہوئی۔ اس سے اچھی کیا بات ہو سکتی ہے کہ اہل علم کسی پلیٹ فارم پر دین اسلام کی درست تعلیمات کے فروغ کی کاوشوں پر متحد ہو کر کام کر سکیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب برکت عطا فرمائے ۔ ان شاء اللہ آپ کے علم سے ہم سب کو بھرپور استفادہ کا موقع ملے گا اور امید ہے کہ آپ بھی یہاں موجود دیگر اہل علم سے کچھ سیکھ سکیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم !
نام : خضر حیات بن محمد الیاس
رہائش : ضلع قصور
تعلیم : جامعہ لاہور الاسلامیۃ رحمانیہ میں کسب فیض ( 9سال )کے بعد اب الجامعۃ الاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ ( مدینہ یونیورسٹی) میں تعلیم حاصل کررہا ہوں۔
کلیۃ الحدیث الشر یف المستوی الاول رواں دواں ہے ۔
علوم میں سے علوم الحدیث اور النحو و الصرف میں نسبتا زیادہ دلچسپی ہے ۔
محدث (کتاب و سنت ڈاٹ کام)کے اس سلسلے میں شرکت کرکے انتہائی مسرت محسوس کررہا ہوں کہ اس کو شروع کرنے والوں میں میرے اساتذہ اور میرے سینیر ساتھی ہیں ، اور ممبران میں سلفی اور اہل علم حضرات ہیں ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
أهلا وسهلا ومرحبا
خضر بھائی نے اپنا مختصر تعارف کرایا ہے، مزید وہ خود نہ کرا سکتے تھے، لہٰذا میں کرا دیتا ہوں کہ موصوف ہمارے ادارے (جامعہ لاہور الاسلامیہ، کلیہ القرآن) کے ان فُضلاء میں سے ہیں، جن پر جامعہ کو فخر ہے، سبعہ عشرہ کے قاری بھی ہیں۔ یہ ادارے کے قابل ترین اسٹوڈنٹس میں سے ایک ہیں، جنہیں مثالی کارکردگی کی بناء پر جامعہ کی طرف سے عمرے کا انعام دیا گیا، اور مدینہ یونیورسٹی میں انٹرویو کیلئے ادارے کی طرف سے لیٹر بھی دیا گیا، جس پر جامعہ اسلامیہ مدینہ نبویہ میں ان کا داخلہ ہوا، جہاں وہ اللہ کے کرم کے بعد اپنے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں اور اپنی محنت اور شوق سے اپنا اور ادارے کا نام روشن کیے ہوئے ہیں۔
مجھے اُمید ہے کہ خضر بھائی یہاں اہل علم سے بہت کچھ سیکھیں گے بھی اور سکھائیں گے بھی، اور جامعہ اسلامیہ میں اپنے دیگر اردو دان ساتھیوں (پاکستانی، بھارتی، بنگلہ دیشی وغیرہ) کو ہمارے علمی ودعوتی فورم کی طرف راہنمائی بھی کریں گے، تاکہ ہمارا یہ محدث فورم ملتقی اہل الحدیث نامی عربی فورم وغیرہ کی طرز پر اردو زبان کا ایک بہت علمی فورم بن جائے۔
 
جزی اللہ عنا کل من ساهم فی هذا الخیر من المعلمین والمربین والمنفقین خیر ما يجزى به الصالحون ... خضرحیات
مجھے اُمید ہے کہ خضر بھائی یہاں اہل علم سے بہت کچھ سیکھیں گے بھی اور سکھائیں گے بھی، اور جامعہ اسلامیہ میں اپنے دیگر اردو دان ساتھیوں (پاکستانی، بھارتی، بنگلہ دیشی وغیرہ) کو ہمارے علمی ودعوتی فورم کی طرف راہنمائی بھی کریں گے، تاکہ ہمارا یہ محدث فورم ملتقی اہل الحدیث نامی عربی فورم وغیرہ کی طرز پر اردو زبان کا ایک بہت علمی فورم بن جائے۔
الحمد للہ! پہلے بھی حسب توفیق جامعہ والے تمام ساتھی تعارف کرواتے ہیں ان شاء اللہ مزید بھر پور کوشش کریں گے ۔ اللهم وفقنا لما تحب و ترضی من القول والعمل والنية ... خضرحیات
معذرتاَ ، صحیح طرح سے اقتباس لینا نہیں آتا اس وجہ سے اس طرح لکھا ہے ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم !
نام : خضر حیات بن محمد الیاس
رہائش : ضلع قصور
تعلیم : جامعہ لاہور الاسلامیۃ رحمانیہ میں کسب فیض ( 9سال )کے بعد اب الجامعۃ الاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ ( مدینہ یونیورسٹی) میں تعلیم حاصل کررہا ہوں۔
کلیۃ الحدیث الشر یف المستوی الاول رواں دواں ہے ۔
علوم میں سے علوم الحدیث اور النحو و الصرف میں نسبتا زیادہ دلچسپی ہے ۔
محدث (کتاب و سنت ڈاٹ کام)کے اس سلسلے میں شرکت کرکے انتہائی مسرت محسوس کررہا ہوں کہ اس کو شروع کرنے والوں میں میرے اساتذہ اور میرے سینیر ساتھی ہیں ، اور ممبران میں سلفی اور اہل علم حضرات ہیں ۔
امید ہے تعلیم و تعلم اور استفادے کے بھر پور مواقع میسر آئیں گے ۔
اپنا تعارف لکھنے سے پہلے بعض موضوعات کو پڑہا ہے ما شاء اللہ بہت خوشی ہوئی ہے ۔ علوم الحدیث والے خانے میں مشارکین میں سے کفایت اللہ ، طالب نور ، صدیق ، اور رضا بھائی بذات خود یا کوئی اور بھائی ان کا تعارف کروادے تو خوشی ہو گی ، ماشاء اللہ انہوں نے اچھی گفتگو کی تھی ۔
اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الی اللقاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک حقیقت کا انکشاف میں بھی کردوں کہ خضربھائی ہمارے ساتھ پڑھنےوالے ساتھیوں میں سے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ میں سینئر تھا اور خضر بھائی جونیئر۔
خضربھائی آپ کی فورم پہ آمد پر ہماری ٹیم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے ۔انشاءاللہ اس دینی پلیٹ فارم پر آپ کے ساتھ بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کو ملے گا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک حقیقت کا انکشاف میں بھی کردوں کہ خضربھائی ہمارے ساتھ پڑھنےوالے ساتھیوں میں سے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ میں سینئر تھا اور خضر بھائی جونیئر۔
خضربھائی آپ کی فورم پہ آمد پر ہماری ٹیم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے ۔انشاءاللہ اس دینی پلیٹ فارم پر آپ کے ساتھ بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کو ملے گا۔
جزاکم اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top