• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السيرۃ الذاتیۃ

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وعلیکم السلام!
محترم خضر صاحب بہت خوشی ہوئی کہ آپ نےکتاب و سنت کا فورم جوائن کیا۔ میرے لیے بہت ہی پر مسرت بات یہ بھی ہے کہ ہمارے اس فورم کی بدولت آپ جیسے جینئس، ٹیلینٹڈ اور محنتی لوگوں کو جاننے کا موقع مل رہا ہے ورنہ ہم تو زمانے کے بیکار لوگ ہیں شائد اللہ تبارک وتعالیٰ کو کوئی کام ہمارا پسند آ گیا ہے کہ وہ ہمیں آپ اور آپ جیسے بہت سے علماء اور فقیہ احباب کی رفاقت نصیب فرما رہے ہیں۔ ویسے شروع ہی سے تخلیقی، ذہین، محنتی، کیوریئس(متجسس طبیت) لوگ میرے پسندیدہ رہے ہیں۔ اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں برکت دے (آمین)
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم !
نام : خضر حیات بن محمد الیاس
رہائش : ضلع قصور
تعلیم : جامعہ لاہور الاسلامیۃ رحمانیہ میں کسب فیض ( 9سال )کے بعد اب الجامعۃ الاسلامیۃ بالمدینۃ المنورۃ ( مدینہ یونیورسٹی) میں تعلیم حاصل کررہا ہوں۔
کلیۃ الحدیث الشر یف المستوی الاول رواں دواں ہے ۔
علوم میں سے علوم الحدیث اور النحو و الصرف میں نسبتا زیادہ دلچسپی ہے ۔
محدث (کتاب و سنت ڈاٹ کام)کے اس سلسلے میں شرکت کرکے انتہائی مسرت محسوس کررہا ہوں کہ اس کو شروع کرنے والوں میں میرے اساتذہ اور میرے سینیر ساتھی ہیں ، اور ممبران میں سلفی اور اہل علم حضرات ہیں ۔
امید ہے تعلیم و تعلم اور استفادے کے بھر پور مواقع میسر آئیں گے ۔
اپنا تعارف لکھنے سے پہلے بعض موضوعات کو پڑہا ہے ما شاء اللہ بہت خوشی ہوئی ہے ۔ علوم الحدیث والے خانے میں مشارکین میں سے کفایت اللہ ، طالب نور ، صدیق ، اور رضا بھائی بذات خود یا کوئی اور بھائی ان کا تعارف کروادے تو خوشی ہو گی ، ماشاء اللہ انہوں نے اچھی گفتگو کی تھی ۔
اللہ حافظ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الی اللقاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ اس سال فارغ ہو رہے ہیں ان شاء اللہ
 
Top