• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الشيخ شعيب الأرنؤوط وفات پاگئے ہے

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
الشيخ شعيب الأرنؤوط وفات پاگئے ہے
شیخ
۱۹۲۸ئ میں دمشق میں پیدا ہوئے تھے
تحقیق کردہ مخطوطات
المكتب الإسلامي میں تحقیق کردہ اہم کتب

شرح السنة للبغوي 16 مجلدا
روضة الطالبين للنووي، بالاشتراك مع الشيخ عبد القادر الأرناؤوط، 12 مجلدا
مهذب الأغاني لابن منظور، 12 مجلدا
المبدع في شرح المقنع لابن مفلح الحنبلي، 10 مجلدات
زاد المسير في علم التفسير ابن الجوزي، بالاشتراك مع الشيخ عبد القادر الأرناؤوط، 9 مجلدات وغیرہ

مؤسسة الرسالة میں تحقیق کردہ اہم کتب
سير أعلام النبلاء الذهبي 25 مجلدا.
سنن الترمذي الترمذي 16 مجلدا.
سنن النسائي النسائي 12 مجلدا.
سنن الدارقطني الدارقطني 5 مجلدات.
مسند الإمام أحمد بن حنبل 50 مجلدا.
تاريخ الإسلام الذهبي بالتعاون مع بشار عواد وغیرہ

مصادر ومراجع
كتاب: المحدث شعيب الأرنؤوط، جوانب من سيرته وجهوده في تحقيق التراث، تأليف: إبراهيم الكوفحي، دار البشير بعمان، الطبعة الأولى، 1423هـ - 2002م۔
ان کےشاگرد محمد بن یوسف الجورانی نے رحلة فضيلة الشيخ العلامة المحدث شعيب الأرنؤوط إلى الديار الكويتية کے عنوان سے ان کا تذکرہ لکھا ہے جو وزارة الأوقاف الكويتية سے شائع ہوا۔ شعیب ارناؤوط سے متعلق لکھا گیا یہ مضمون اپنے باب میں بہترین مضمون ہے۔
نیز ان کے دوسرے شاگرد ابراہیم الزیبق نے المحدث العلامة الشيخ شعيب الأرنؤوط سيرته في طلب العلم وجهوده في تحقيق التراث کے عنوان سے ایک کتاب لکھی ہے جو دار البشائر الإسلامية ـ بيروت سے 1433ھ/ 2012ء میں شائع ہوئی ہے۔

تفصیل ملاحظہ ہوں
http://assabeel.net/local/item/197868-المحدث-شعيب-الأرناؤوط-في-ذمة-الله
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وفاة الشيخ المحدث العلامة شعيب الارنؤوط رحمة الله علیہ


انتقل إلى رحمة الله الشيخ المحدث العلامة شعيب الارنؤوط
اللهم اغفر له بعدد ما دافع عن السنة
اللهم ارفع درجته بعدد ما ألف وحقق من كتب السنة
واللهم اجعل ما قدم في ميزان حسناته وضاعفها له اضعافاً كثيرة
بمنك وكرمك يا حي يا قيوم
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین
 

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
شیخ شعیب الارناؤط کاانتقال ناقابل تلافی نقصان ہے، اللہ ان کی بال بال مغفرت فرمائے۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ
بہت بڑا نقصان ہے ۔
 
Top