• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الشیخ عبدالرحمٰن السدیس کی کاپی

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
نہیں شیخ عبدالرحمٰن السدیدس کی آواز اور ان کی آواز میں بہت فرق ہے۔۔۔ معذرت کے ساتھ۔۔۔
شیخ صاحب کی سحر انگیز آواز سُنیں کہ حنفیوں کے مجمع میں آمین کی صدائیں۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
حنفیوں کے مجمع میں آمین کی صدائیں
توکیا شیخ کا تعلق کسی خاص مکتبہ فکر سے ہے اور کیا کسی خاص فرقے کے امام ہیں یا پوری امت مسلمہ کے لئے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
توکیا شیخ کا تعلق کسی خاص مکتبہ فکر سے ہے اور کیا کسی خاص فرقے کے امام ہیں یا پوری امت مسلمہ کے لئے


عابد الرحمٰن بھائی۔۔۔ عید مبارک ہو آپ کو۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔
ویسے یہاں شیخ کی آواز ہو اور حنفیوں کے مجمع میں آمین کی بات ہورہی ہے۔۔۔
آپ کیا سمجھے اس پر تاثرات اگر پیش کردیں تو ہم بھی سمجھ جائیں۔۔۔
میرا مقصد آپ کے جذبات کو مجروح کرنا ہرگز نہیں تھا۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
وعلیکم السلام
آپ کو بھی میری جانب سے عید سعید مبارک ہو
مزاج عالی!
بیشک شیخ صاحب کی تلاوت اور آواز سب کےلئے مسحور کن ہے
اور مجھے آپ کی تحریر تو پسند ہے ہی اگر آواز بھی سنادیں تو بلا شک وہ بھی پسند ہوگی!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
وعلیکم السلام
آپ کو بھی میری جانب سے عید سعید مبارک ہو
مزاج عالی!
بیشک شیخ صاحب کی تلاوت اور آواز سب کےلئے مسحور کن ہے
اور مجھے آپ کی تحریر تو پسند ہے ہی اگر آواز بھی سنادیں تو بلا شک وہ بھی پسند ہوگی!


سنا ھے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ھیں
سو اسکے شہر میں کچھ دیر ٹھر کے دیکھتے ھیں۔

سنا ھے وہ بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ھیں

یہ بات ھے تو اس سے بات کر کے دیکھتے ھیں۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
وعلیکم السلام
آپ کو بھی میری جانب سے عید سعید مبارک ہو
مزاج عالی!
بیشک شیخ صاحب کی تلاوت اور آواز سب کےلئے مسحور کن ہے
اور مجھے آپ کی تحریر تو پسند ہے ہی اگر آواز بھی سنادیں تو بلا شک وہ بھی پسند ہوگی!
عابد بھائی نمبر پی ایم کردیں میں کال کر لوں گا۔۔۔
 
Top