• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الطیبات للطیبین والطیبون للطیبات

ام حسان

رکن
شمولیت
مئی 12، 2015
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
32
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته​

جب کسی سے کہا جاتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں ۔۔۔۔۔
تو وہ جواب میں کہتے ہیں کہ حضرت آ سیہ فرعون کی بیوی تھی ۔۔​

انکو کیا جواب دیں ؟​

جزاکم اللّه خیرا​
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
دونوں مسئلوں میں بہت بڑا فرق ہے آسیہ کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ اگر چہ فرعون کی بیوی تھیں لیکن دعوت توحید سن کر ایمان لے آئیں اور ڈایرکٹ اللہ تعالی سے دعا کرکے فرعون اور اسکے کردار سے بچنے کی درخواست کیں ۔ اور مذکورہ آیت میں امت محمدیہ کیلئے فرمان باری ہے کہ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کیلئے ہیں اسکے برعکس فاحشہ عورتیں فحش مردوں کیلئے ہیں ،ظاہر بات ہے کہ کوئی شریف اور دیندار آدمی زانی اور فاحشہ عورت سے شادی نہیں کرےگا اسی طرح کوئی شریف اور دیندار عورت کسی زانی مرد یا فلمی ایکٹر سے شادی نہیں کریگی۔
 
Top