• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

العلامہ الشیخہ ام عبد اللہ انیسہ۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
شیخ البانی رحمہ اللہ کی اولاد میں ذہانت اور علم و فضل کے لحاظ سے ان کی صاحبزادی العلامہ الشیخہ ام عبد اللہ انیسہ

بہت بلند مرتبے پر فائز ھیں۔انھیں فقہ اور حدیث میں عالم اسلام کے اندر افضل ترین خاتون قرار دیا جاتا ھے۔علمی تحقیق

میں وہ اپنے پدر بزرگوار اور استاد کی مثنی ھیں۔شیخ نے جو کتابیں اپنی آخری عمر تصنیف کیں،جب ان کے ہاتھ میں ضعف

آ چکا تھا۔ان کے تعارفی نوٹ اور فہرس لکھنے میں شیخہ انیسہ نے اپنے والد کی مدد کی۔جیسے سلسلۃ الاحادیث الضیعفہ

جلد ٦ تا ١٤ اور انکی وہ کتابیں جو انکی وفات کے بعد پہلی بار شائع ھوئیں،جیسے مختصر صحیح بخاری-

شیخہ انیسہ کے علم اور صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے انھیں صحٰیح بخاری پر نظر ثانی کا کام سونپا گیا۔

جسے انھوں نے شاندار طریقے سے انجام دیا۔

ام عبد اللہ سے کئی مردوں اور خواتین نے فقہ اور حدیث کا علم حاصل کیا۔

اسکے علاوہ اسلامی فقہ کے اہم معاملات میں سوالوں کے جواب بھی دیتی ھیں،

(محمد ناصر الدین البانی احمہ اللہ ۔تالیف حافط عبد الخالق،شائع کر دہ دار السلام)
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
اب مرد علاموں کوکچھ اورلقب ڈھونڈ لیناچاہئے۔
مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا ، أَوْ لِيَصْمُتْ.
ؓؓؑ( صحیح بخاری)
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اب مرد علاموں کوکچھ اورلقب ڈھونڈ لیناچاہئے۔
مخترم علامہ ندوی صاحب۔

آپکو اعتراض لفظ علامہ پر ھے یا پھر کسی اور ؟

اگر آپ اسکی تصحیح کر دیں تو بہت نوازش اور آپکی نگارش کو صاحب تالیف کی طرف بھی ارسال کرنے کی کوشش کروں گا تا کہ

اس کا ازالہ ہو سکے۔
 

ندوی

رکن
شمولیت
نومبر 20، 2011
پیغامات
152
ری ایکشن اسکور
328
پوائنٹ
57
مخترم علامہ ندوی صاحب۔

آپکو اعتراض لفظ علامہ پر ھے یا پھر کسی اور ؟

اگر آپ اسکی تصحیح کر دیں تو بہت نوازش اور آپکی نگارش کو صاحب تالیف کی طرف بھی ارسال کرنے کی کوشش کروں گا تا کہ

اس کا ازالہ ہو سکے۔
لگتاہےکہ مکی صاحب نے ایک غیرسنجیدہ تبصرہ کو سنجیدگی سے لیاہے۔اس لئے اسی سنجیدگی سے وہ جواب چاہتے ہیں ۔ بلاسنجیدہ ہوئے جواب عرض ہے کہ یہ تبصرہ بس ایک ہلکاپھلکا تبصرہ تھا ویسے کیاآپ کو خود بھی یہ علامہ کا لاحقہ کسی خاتون کے ساتھ تھوڑاعجیب نہیں لگتا؟
عربی میں توشاید چلتاہوگاویسے عربی میں بھی بہت کم ہی خاتون کے ساتھ علامہ کا لاحقہ دیکھاہے لیکن اردو میں تویہ بالکل ہی نامانوس ہے ۔
ویسے اردو میں بھی خواتین کے ساتھ علامہ کے لاحقہ اوراضافت کا رواج چلن پاگیاتو یہ حالت ہواکرے گی۔
ناظم جلسہ اعلان کریں گے کہ اب مساوات مردوزن پر تقریر فرمانے کیلئے آرہی ہیں علامہ فہامہ مسنر زہرہ جبیں
 
Top