• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الفضل بن دكين الملائي

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
الفضل بن دكين الملائي


بخاری ومسلم سمیت کتب ستہ کے راوی اوربہت بڑے امام ومحدث ہیں ان کے تعارف میں تفصیل کی ضرورت نہیں ۔

امام أبو حاتم الرازي رحمه الله (المتوفى277)نے کہا:
ثقة حافظ متقن [الجرح والتعديل لابن أبي حاتم: 7/ 62]۔
 
Top