1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الفوائد

'فرمائشِ کتاب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایس جے کے, ‏جنوری 05، 2012۔

  1. ‏جنوری 05، 2012 #1
    ایس جے کے

    ایس جے کے رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 12، 2011
    پیغامات:
    82
    موصول شکریہ جات:
    300
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    السلام علیکم،

    کسی بہن کو A Collection Of Wise Sayings [ Al-Fawaid ] اردو میں درکار ہے۔ اگر اپلوڈ کر سکیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔

    جزاکم اللہ خیرا

    والسلام
     
  2. ‏جنوری 06، 2012 #2
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
    بہن کیا یہ امام ابن القیم کی بدیع الفوائد ہی ہے جو انہیں چاہئے؟
     
  3. ‏جنوری 06، 2012 #3
    محمد موسی

    محمد موسی رکن
    جگہ:
    یو -ایس -اے
    شمولیت:
    ‏اکتوبر 16، 2011
    پیغامات:
    106
    موصول شکریہ جات:
    493
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    اسلام علیکم ! محترم شاکر صاحب و کلیم حیدر صاحب ،امام ابن قیم کی کتاب "" الفوائد "" یا "" بدائع الفوائد "" کا اردو ترجمہ دستیاب ہو تو اسے "" کتاب و سنت ڈاٹ کام "" میں شامل کیا جائے ۔نیچے عربی زبان میں امام صاحب کی دونوں کتب کا لنک موجود ہے ۔"" الفوائد ""http://www.scribd.com/doc/77306465/fawaed-%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%A6%D8%AF
    اور بدائع الفوائد Bada-Fawiud بدائع الفوائد
     
  4. ‏جنوری 08، 2012 #4
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

  5. ‏جنوری 10، 2012 #5
    ایس جے کے

    ایس جے کے رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 12، 2011
    پیغامات:
    82
    موصول شکریہ جات:
    300
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    جی، کتاب کا نام الفوائد ہے۔ شکریہ۔
     
  6. ‏جنوری 29، 2012 #6
    ایس جے کے

    ایس جے کے رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 12، 2011
    پیغامات:
    82
    موصول شکریہ جات:
    300
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    السلام علیکم،

    محترم کچھ اندازہ ہے کہ کب تک اپلوڈ ہوسکے گی؟
     
  7. ‏جنوری 29، 2012 #7
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    کلیم حیدر بھائی،
    ازراہ کرم یہاں کچھ اپ ڈیٹ کیجئے۔
     
  8. ‏جنوری 29، 2012 #8
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عزیز بہنا لائبریرین سے معلوم کرنے پر کتاب کا اردو ایڈیشن موجود نہیں ہے۔جوں ہی کسی طرح کتاب کا حصول ہوتا ہے تو جلد اپلوڈ کردیا جائے گا۔
     
  9. ‏فروری 04، 2012 #9
    ایس جے کے

    ایس جے کے رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 12، 2011
    پیغامات:
    82
    موصول شکریہ جات:
    300
    تمغے کے پوائنٹ:
    79

    اردو ایڈیشن آیا ہی نہیں یا لائبریری میں موجود نہیں؟
     
  10. ‏فروری 04، 2012 #10
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    عزیز بہنا لاہور سے تین،چار مکتبوں سے معلوم کرنے پر کہیں سے اس بات کی تصدیق نہ ہوسکی کہ اردو بازار لاہور سے اس کا ترجمہ مل سکے گا کہ نہیں۔؟ باقی ایک بھائی کو مزید اس بارے معلوم کرنے کو کہا ہوا ہے۔اس کا جواب سوموار کو ملے گا۔کیونکہ آج اور کل بازار بند ہیں۔
    تکلیف کےلیے معذرت سوموار تک فائنل جواب مل جائے گا۔کہ آیا اس کتاب کا ترجمہ موجود بھی ہے کہ نہیں ۔؟ اگر ترجمہ موجود ہوا تو ہر صورت چاہے کہیں سےبھی ہمیں منگوانا پڑے منگوا کر اپلوڈ کردیں گے۔ان شاءاللہ
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں