• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القواعد الفقہیة الاساسیة الخمسة

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
القواعد الفقہیة الاساسیة الخمسة
1. الامور بمقاصدھا
امور کا حکم ان کے مقاصد کے اعتبار سے ہے

2. الیقین لا یزول بالشك
یقین شک سے زائل نہیں ہوتا

3. الضرر يزال
ضرر کو زائل کیا جائے گا

4. المشقة تجلب التيسير
مشقت حکم میں آسانی کو جنم دیتی ہے

5. العادة محكمة
عادت محکم ہوتی ہے (یعنی جہاں کوئی نص کے خلاف نہ جارہی ہو وہاں عادت وعرف کا اعتبار کیا جائے گا حتی کہ شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے الشرح الممتع میں بیان فرمایا عرفی شرط مکتوب و لکھی ہوی شرط کی طرح ہے. )

بغیۃ المقتصد شرح بدایۃ المجتھد للوائلی
 
Top