• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللؤلؤ والمرجان

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
میرے پاس مکتبہ قدوسیہ کی شائع کردہ مترجم موجود ہے۔ الحمد للہ
اگر حکم کریں تو اپ لوڈ کرکے پیش کردیتا ہوں۔
سکیننگ کوالٹی کچھ زیادہ بہتر نہیں ہے۔
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
لیں جناب! اللہ کے فضل و کرم سے دونوں جلدیں
پہلی جلد
دوسری جلد
اس کو پڑھنے کےلیے آپ کو ایک سپیشل سافٹ ویئر کی ضرورت پڑے گی جو آپ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ الحمد للہ
ڈاؤن لوڈ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
میں یہ جاننا چاہوں گا کہ لولو المرجان کیا اِس فارم پر موجود ہے کہ نہیں۔۔

آگر نہیں تو کیا یہ کتاب آپلوڈ کر دیں گے۔
اللؤلؤ والمرجان
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
میں یہ جاننا چاہوں گا کہ لولو المرجان کیا اِس فارم پر موجود ہے کہ نہیں۔۔ اگر نہیں تو کیا یہ کتاب آپلوڈ کر دیں گے۔
جنید حسین آپ کی فرمائش کردہ کتاب فضل رب جلیل سے محدث لائبریری کا حصہ بن چکی ہے جس کی پہلی جلد آج پیش ہے۔دعاؤں میں یاد رکھیئے گا اور وقتا فوقتا محدث فورم کو بھی وزٹ کرتے رہنا۔جزاکم اللہ خیرا

لیں جناب! اللہ کے فضل و کرم سے دونوں جلدیں
پہلی جلد
دوسری جلد
اس کو پڑھنے کےلیے آپ کو ایک سپیشل سافٹ ویئر کی ضرورت پڑے گی جو آپ درج ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ الحمد للہ
ڈاؤن لوڈ
آزاد بھائی جان کتاب پیش کرنے کا بےحد شکریہ۔جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ اب آپ ہماری طرف سے یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں حاصل کرلیں۔
 
Top