• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الله حافظ دوستوں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
عامر بھائی کیا میں آپ کی اس بارے میں کچھ خدمت کرسکتا ہوں
وعلیکم السلام مفتی صاحب
یہ کام بہت مشکل ہے آپ ویسے ہی بہت مصروف رہتے ہوں گے، اس کام کو مجھے ہی کرنے دیجئے، جیسے ہی کچھ آسانیاں ہوتی ہے ویسے پھر سے کام شروع ہوگا ان شاء الله،
ویسے مفتی صاحب آپ بہت کمال کے انسان ہے، ایک اہل حدیث کی شرح کو آپ انجام دینا چاہتے ہیں، اگر کام آسان ہوتا تو ضرور آپ کو دے دیتا. لیکن میں کسی کا سر درد نہیں کرنا چاہتا ابتسامہ
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ایک اہل حدیث کی شرح کو آپ انجام دینا چاہتے ہیں، اگر کام آسان ہوتا تو ضرور آپ کو دے دیتا. لیکن میں کسی کا سر درد نہیں کرنا چاہتا ابتسامہ
السلام علیکم
محترم میرے نزدیک مسلک سے زیادہ اہم علم ہے
علم وہ پسندیدہ ہے جس سے لوگوں کو فائدہ پہونچے
کوئی بھی مسلک کسی کو نہیں بگاڑتا انسان کی فہم اس کو بگاڑتی اور سنوارتی ہے
تربیت اگر صالح ماحول میں ہوئی تو انسان صالح ہی رہتا ہے
ابتدائی رنگ ہمیشہ غالب رہتا ہے
رنگ وہ بدلتے ہیں جو رنگ پر رنگ چڑھاتے ہیں ۔فتدبر
آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں بہت زیادہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
محترم میرے نزدیک مسلک سے زیادہ اہم علم ہے
علم وہ پسندیدہ ہے جس سے لوگوں کو فائدہ پہونچے
کوئی بھی مسلک کسی کو نہیں بگاڑتا انسان کی فہم اس کو بگاڑتی اور سنوارتی ہے
تربیت اگر صالح ماحول میں ہوئی تو انسان صالح ہی رہتا ہے
ابتدائی رنگ ہمیشہ غالب رہتا ہے
رنگ وہ بدلتے ہیں جو رنگ پر رنگ چڑھاتے ہیں ۔فتدبر
آپ کی دعاؤں کا طالب ہوں بہت زیادہ
یعنی میرے جیسی سوچ رکھتے ہیں، مسلمان والی سوچ
 
Top