• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالٰی ذات سے نہیں بلکہ اپنی صفات سے ہر جگہ موجود ہے

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
بے شک اللہ سبحان وتعالیٰ اپنی صفات سے ہر جگہ موجود ہے نہ کہ ذات سے
عابد بھائی پیج نمبر ٢ پر جو آپ نے اس آیت ۔ ولما جاء موسى لميقاتنا وكلمه ربه قال رب أرني أنظر إليك ۚ قال لن تراني ولكن انظر إلى الجبل فإن استقر مكانه فسوف تراني ۚ فلما تجلى ربه للجبل جعله دكا ۔ کا ترجمہ ۔ موسیٰ علیہ السلام نے جب خواہش ظاہرکی اللہ کو دیکھنے کی تو اللہ نے کہا تم مجھے نہیں دیکھ سکتے ، جب پروردگار عالم پہاڈ پر نمودار ہوا تو تجلی ( انوار ربانی ) نے اس کو ریزہ ریزہ کردیا ۔
برادر کیا یہ ترجمہ سہی ہے ؟
 
Top