• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا کسی کے متعلق نہ ہی کسی کو معین کرکے بات کی ہے۔ میں نے تو صرف علماء سلف کے اقوال اور ان کی تحاریر کو پوسٹ کیا ہے۔تاکہ لوگ ان کفریہ باتوں اور گمراہ کن عقائد سے بچیں جن کی علماء اہل السنۃ والجماعۃ نے اپنی تحاریر اور اپنی کتابوں میں نشان دہی کی ہے۔ کیونکہ یہی بہتر طریقہ ہے۔ حق بات پہنچانے کا۔آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
ہم آپ کے سامنے نشاندہی کررہے ہیں کہ آپ کے ان تابڑ توڑ فتووں کی زد میں دیوبندی، بریلویوں کے ساتھ بہت سی جماعتیں آتی ہیں۔ باقی جماعتوں کو چھوڑ کر دیوبندیوں اور بریلویوں کے بارے میں آپ اپنا خیال واضح کریں۔۔۔آخر خیال واضح کرنے میں کونسی پریشانی ہے؟
ایک آدمی چوری کرتا ہے، چوری اس پر ثابت ہوجاتی ہے۔شرعی قانون نافذ ہے۔۔آپ سے سوال ہوتا ہے کہ یہ شخص چور ہے۔۔شرعی نقطہ نگاہ سے اس کی کیا سزا بنتی ہے۔؟ ۔آپ دلائل سے سزا بیان کردیتے ہیں۔۔۔آپ سے کہا جاتا ہے کہ پھر اس شخص کو سزا دی جائے۔۔ آپ کیا کہیں گے سمیر صاحب ؟ یہی کہیں گے
میں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا...................آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
جناب بات کو ٹالنے کی کوشش نہ کریں، سیدھا جواب دیں۔۔ اگر آپ کی سمجھ میں یہ دو پارٹیاں ان فتووں کی زد میں نہیں آتی تو پھر وضاحت کریں۔
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ہم آپ کے سامنے نشاندہی کررہے ہیں کہ آپ کے ان تابڑ توڑ فتووں کی زد میں دیوبندی، بریلویوں کے ساتھ بہت سی جماعتیں آتی ہیں۔ باقی جماعتوں کو چھوڑ کر دیوبندیوں اور بریلویوں کے بارے میں آپ اپنا خیال واضح کریں۔۔۔آخر خیال واضح کرنے میں کونسی پریشانی ہے؟
ایک آدمی چوری کرتا ہے، چوری اس پر ثابت ہوجاتی ہے۔شرعی قانون نافذ ہے۔۔آپ سے سوال ہوتا ہے کہ یہ شخص چور ہے۔۔شرعی نقطہ نگاہ سے اس کی کیا سزا بنتی ہے۔؟ ۔آپ دلائل سے سزا بیان کردیتے ہیں۔۔۔آپ سے کہا جاتا ہے کہ پھر اس شخص کو سزا دی جائے۔۔ آپ کیا کہیں گے سمیر صاحب ؟ یہی کہیں گے

جناب بات کو ٹالنے کی کوشش نہ کریں، سیدھا جواب دیں۔۔ اگر آپ کی سمجھ میں یہ دو پارٹیاں ان فتووں کی زد میں نہیں آتی تو پھر وضاحت کریں۔
ہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے
محترم سمیر صاحب آپ کو یہی بات پہلے بھی کہی کہ آپ اس طرح کے فتوے نہ لگائیں ۔ مطلب وہ بندہ غلط ہو سکتا ہے لیکن آپ تو اسے کافر بنانے کے چکر میں ہوتے ہیں
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
ہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے۔
چلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
چلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟
میرے پوسٹ میں کسی خاص فرقے کے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی ہے ۔ عام بات کی گئی ہے۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
میں نے تو کوئی ذاتی فتویٰ نہیں دیا کسی کے متعلق نہ ہی کسی کو معین کرکے بات کی ہے۔ میں نے تو صرف علماء سلف کے اقوال اور ان کی تحاریر کو پوسٹ کیا ہے۔تاکہ لوگ ان کفریہ باتوں اور گمراہ کن عقائد سے بچیں جن کی علماء اہل السنۃ والجماعۃ نے اپنی تحاریر اور اپنی کتابوں میں نشان دہی کی ہے۔ کیونکہ یہی بہتر طریقہ ہے۔ حق بات پہنچانے کا۔آپ کو حکم لگانے کا شوق ہے تو یہ آپ کی مرضی پر منحصر ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
قارئین کرام!!!
آج اس پوسٹ پر سمیر کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہئے۔۔۔

ہائی لائٹ کئے گئے الفاظ کیا اس کی پوسٹس سے ملتے ہیں؟
کیا اس کی پوسٹس میں پارلیمنٹ کے اراکین کا ذکر موجود نہیں؟
کیا اس کی پوسٹس میں سیاسی حکمرانوں کا ذکر موجود نہیں؟
کیا اس کی پوسٹس میں سیاستدانوں کا ذکر موجود نہیں؟

ہاں اس کی پوسٹس میں ذکر نہیں تو مقلدین کا نہیں ہے۔۔
پہلے نمبر پر تو سمیر کی کذب بیانی سب کے سامنے آ گئ ہے۔کیونکہ وہ معینآ تکفیر کرتا رہا ہے،حکمرانوں،پارلیمنٹ کے اراکین اور دوسرے سیاستدانوں کی۔۔۔
لیکن جب اسی کے وضع کردہ اصول اسی پر تنگ ہو گئے تو جھوٹ کا سہارا لینے لگا اور ہمارے ایک اصول کو سچ ثابت کر گیا۔
میرا اصول یہ ہے کہ :جو بھی تکفیری بنتا ہے وہ سب سے پہلے مقلدین کا دفاع کرتا ہے،
اسکی ایک مثال توڈاکٹر شفیق الرحمن ہیں اور دوسری مثال سمیر خان کی حالیہ پوسٹس ۔۔۔۔
حق تو یہ تھا کہ جہاں پر تحکیم بغیر ماانزل اللہ کے ذکر میں اراکین پارلیمنٹ کا ذکر آتا تھا وہاں پر مقلدین کا ذکر بھی آتا۔
جہاں پر اللہ کی شریعت سے ہٹ کر ایک الگ شریعت بنانے میں قانون ساز اداروں کا ذکر آیا تھا وہاں پر فقہی مقلدین کا بھی آتا۔
جہاں پر اللہ کی شریعت سے باغی حکمرانوں کا ذکر آتا تھا وہاں پر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سے باغی مقلدین کا بھی آتا۔
جہاں پر ذکر حدود اللہ کو ساقط کرنے والے سیاسی حکمرانوں کا آیا تھا وہاں پر ذکر مدرسوں میں بیٹھ کر مذہبی حکمرانوں کا بھی آتا۔

لیکن ایسا نہیں ہوا۔۔۔ایک طرف چوری چکاری کی معاملات میں شریعت کو پس پشت ڈالنے والوں کو کافر،مرتد،اور واجب القتل کے فتوے جبکہ دوسری طرف ایسے ہی کردار کے
حامی مذہیب کا لبادہ اوڑھے ہوئے مقلدین کی چھتری تلے پناہ۔۔۔۔۔اور ان کو کمانڈر،مجاہد،اور اہل حق کا نام بھی ملنے لگا۔۔۔۔۔
فیصلہ آپ ہی کریں ۔۔۔۔پردہ تو میں نے اٹھا دیا ہے۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہر وہ شخص جو قرآن وسنت سے متصادم رائے رکھتا ہے ۔وہ ان تحاریر کی زد میں ہے۔اب وہ کوئی بھی ہوسکتا ہے۔اس میں کسی خاص فرقے کی قید نہیں ہے۔
اَنَّهٗ مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢابِغَيْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِي الْاَرْضِ فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيْعًا
جو شخص کسی کو بغیر اس کے کہ وہ کسی کا قاتل ہو یا زمین میں فساد مچانے والا ہو، قتل کر ڈالے تو گویا اس نے تمام لوگوں کو قتل کر دیا،

يٰدَاوٗدُ اِنَّا جَعَلْنٰكَ خَلِيْفَةً فِي الْاَرْضِ فَاحْكُمْ بَيْنَ النَّاسِ بِالْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوٰى فَيُضِلَّكَ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭاِنَّ الَّذِيْنَ يَضِلُّوْنَ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِيْدٌۢ بِمَا نَسُوْا يَوْمَ الْحِسَابِ
اے داؤد ! ہم نے تمہیں زمین میں خلیفہ بنا دیا تم لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلے کرو اور اپنی نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی، یقیناً جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹک جاتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے اس لئے انہوں نے حساب کے دن کو بھلا دیا ہے۔

وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰٓي اَلَّا تَعْدِلُوْااِعْدِلُوْا هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى ۡ وَاتَّقُوا اللّٰهَ اِنَّ اللّٰهَ خَبِيْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ
کسی قوم کی عداوت تمہیں خلاف عدل پر آمادہ نہ کر دے عدل کیا کرو جو پرہیزگاری کے زیادہ قریب ہے، اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو، یقین مانو کہ اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال سے باخبر ہے۔

اب یہ بتائیں!۔
یہ جو ناحق عوام کا خون بہہ رہا ہے۔۔۔ اس کا ذمہ دار کون ہے؟؟؟۔۔۔
آپ اللہ کی شریعت نافذ کرنے چلے ہیں۔۔۔ تو شریعت یہ نہیں کے بال لمبے رکھ کر زلفیں بنالیں۔۔۔
عباس ٹاون پر جو سنیوں کی آبادی میں بم دھماکہ ہوا ہے۔۔۔ اُن کا یہ بہیمانہ قتل کی شریعت نے اس کی اجازت دی ہے۔۔۔
پورے پاکستان میں، جوئے، شراب کے اڈے، نابالغ لڑکیوں کی خریدوفروخت، فحاشی کے اڈے، دبنگ چل رہے ہیں۔۔۔
یہ انسانیت سوز وارداتیں اُن جگہوں پر کیوں نہیں ہوتیں؟؟؟۔۔۔
مزاروں پر جا کر بم پھاڑنے سے کس شریعت کو نافذ کیا جارہا ہے؟؟؟۔۔۔
اہلسنت والجماعۃ کے منہج کے داعی ہیں۔۔۔ فتح مکہ پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا امان دینا۔۔۔ کیا شریعت نہیں تھی۔۔۔
اگر جنگ حق اور باطل کی ہے تو پھر معصوم عوام کا کیا قصور ہے۔۔۔
آپ کے علاقوں میں وہ ڈرون حملوں سے شہید ہورہے ہیں۔۔۔ اور شہری آبادی میں آپ کے حملوں سے۔۔۔
اللہ نے عقل دی ہے۔۔۔ ہر خاص وعام کو۔۔۔ ہماری منہج بھی اہلسنت والجماعۃ ہی ہے لیکن۔۔۔
ہم نہیں چاہتے کے جج صاحبان، کرپٹ حکمران، یا کرپٹ بیوروکریسی کو نشانے پر رکھ کر ہم معصوم پاکستانیوں کا قتل عام کرنا شروع کردیں۔۔۔
اگر ایک شفاف سروے کروایا جائے تو یہ ہی عوام جس کو آپ قتل کررہے ہیں اگر ان سے اس سوال پر رائے لی جائے کہ مملکت خداداد پاکستان میں اسلامی نظام رائج ہونا چاہئے۔۔۔ تو اکثریت کا جواب ہاں میں ہوگا۔۔۔
فساد کو شریعت کا لبادہ اوڑ کر آپ اپنے بیمار نظریات کو درست ثابت نہیں کرسکتے اسلام امن کا پیغام لیا ہے۔۔۔
میری درخواست ہے اس امن کے معنی ومفہوم کو سمجھیں۔۔۔

شکریہ۔
 
بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
قارئین کرام!!!
آج اس پوسٹ پر سمیر کو انصاف کے کٹہرے میں لانا چاہئے۔۔۔
حرب بن شداد بھائی کی بات درست ہے۔لیکن یہاں اگر موضوع سے ہٹ کر بات شروع ہو گئی تو سمیر کو موقع مل جائے گا سانس لینے کا۔
اس لیے میں ایک مرتبہ پھر قارئین کو سمیر کی پوسٹس اور اس کے بیانات پر منصفانہ رائے پیش کرنے کا کہوں گی۔
جزاک اللہ خیرا
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میرے پوسٹ میں کسی خاص فرقے کے متعلق کوئی بات نہیں کی گئی ہے ۔ عام بات کی گئی ہے۔
مولانا اسی عام کی روشنی میں ہی ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ
چلیں آپ یہ بتائیں کہ حنفی، دیوبندی اور بریلوی قرآن وسنت سے متصادم آراء رکھتے ہیں یا نہیں ؟
جواب ہاں یا ناں میں دیں۔۔بھلا ہوگا
 
Top