• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالی کے حضور میرے لیے دعا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج مجھے اپنے محکمے کے "ایچ آر ونگ" سے فون آیا تھا، انہوں نے مطلع کیا ہے کہ آپ کی محکمانہ ترقی کے واسطے ایک انٹرویو بروز پیر آپ سے کیا جائے گا۔
محترم اراکین سے درخواست ہے کہ اللہ تعالی کے حضور میرے لیے دعا کریں۔
یا اللہ! مجھے دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرما۔ آمین!
ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار۔آمین!
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج مجھے اپنے محکمے کے "ایچ آر ونگ" سے فون آیا تھا، انہوں نے مطلع کیا ہے کہ آپ کی محکمانہ ترقی کے واسطے ایک انٹرویو بروز پیر آپ سے کیا جائے گا۔
محترم اراکین سے درخواست ہے کہ اللہ تعالی کے حضور میرے لیے دعا کریں۔
یا اللہ! مجھے دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرما۔ آمین!
ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار۔آمین!

آمین یا رب۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ سبحانہ وتعالی هر امتحان میں کامیاب کرے ۔
انسانوں اور جنوں کے هر شر سے محفوظ رکهے ۔
اپنے دین کی خدمت لے ، دنیا اور آخرت میں سرفرازی عطاء فرمائے ۔

یہ دعاء آپکے لئے اور تمام مسلمانوں کے لئے ۔
اللہ قبول فرمائے ۔ آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ آپ کو دین اور دنیا میں کامیابیاں عطا فرمائے
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آج مجھے اپنے محکمے کے "ایچ آر ونگ" سے فون آیا تھا، انہوں نے مطلع کیا ہے کہ آپ کی محکمانہ ترقی کے واسطے ایک انٹرویو بروز پیر آپ سے کیا جائے گا۔
محترم اراکین سے درخواست ہے کہ اللہ تعالی کے حضور میرے لیے دعا کریں۔
یا اللہ! مجھے دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرما۔ آمین!
ربنا اتنا فی الدنیا حسنۃ وفی الاخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النار۔آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
رب العزت آپ کو دین ودنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔اور آپ کو ودیعت صلاحیتوں اور خوبیوں میں برکت دے ۔
ربنا آتهم في الدنيا حسنة و في الآخرة حسنة انك انت الوهاب--آمين
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
محترم سلفی صاحب ھم کیوں نہ آپ جیسے محسنوں کیلئے دعا کریں گے ماشاء اللہ آپ تو حدیث اور اہلحدیث کی دفاع میں کام کرتے ہیں ۔میری دعا ھے کہ اللہ آپکو مکمل کامیاب کرے اور سرخروئی تا حیات اپکا مقدر بنے اور آخرت میں ھم سب کو رضاے الہی نصیب ہو آمین یا رب العالمین
 
Top