• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تمہیں بے وقوفوں کی حکمرانی سے بچائے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ تمہیں بے وقوفوں کی حکمرانی سے بچائے - آمین


10881791_736152323119706_8137255816217774288_n.jpg



رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےکعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اللہ تمہیں بے وقوفوں کی حکمرانی سے بچائے ، انہوں نےعرض کیا کہ بے وقوفوں کی حکمرانی سے کیا مراد ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے بعد آنے والے حکمران ، میرے طریقے کی پیروی نہ کریں گے اور میری سنت کو اختیار نہ کریں گے ، جو لوگ اِن کے جھوٹ کی تصدیق کریں گے اور اِن کے ظلم پر تعاون کریں گے تو اُن کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں ، یہ لوگ حوض کوثر پر بھی میرے پاس نہ آ سکیں گے ، لیکن جو لوگ اِن (ظالم و بے وقوف حکمرانوں) کی تصدیق نہ کریں اور اِن کے ظلم پر تعاون نہ کریں تو وہی لوگ مجھ سے ہوں گے اور میں اُن سے ہوں گا اور عنقریب وہ میرے پاس حوض کوثر پر آئیں گے

-------------------------------------------------------------
(مجمع الزوائد : 5/250 ، ، المتجر الرابح : 321 ،
صحيح ابن حبان : 4514 ، ، الصحيح المسند : 260 ، ،
صحيح الترغيب (الألباني) : 2242)
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ تمہیں بے وقوفوں کی حکمرانی سے بچائے - آمین

@خضرحیات بھائی تمہیں کی جگہ ہمیں لکھ دے -


@خضر حیات بھائی



اللہ ھمیں ! بے وقوفوں کی حکمرانی سے بچائے - آمین
 
Top