• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ عزوجل دو بندوں کو دیکھ کر ہنستا ہے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10462877_642931355775137_132315559732279826_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

’’ اللہ عزوجل دو بندوں کو دیکھ کر ہنستا ہے کہ ایک نے دوسرے بندے کو قتل کیا، پھر دونوں جنت میں گئے۔‘‘ لوگوں نے عرض کی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ کیسے ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک شخص اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑتے ہوئے شہید ہوا ،اب جس نے اس کو شہید کیا تھا وہ مسلمان ہوا ،اور اللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑا ،اورشہید ہوا

(صحیح مسلم ، كتاب الإمارة : 1890 (4660))
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
اللہ تعالی ہم مسلمانوں کو بھی ایسے عمل کی توفیق دے جس سے وہ ہم سے بھی خوش ہوجاے۔ کیونکہ ہمیں تو ہر حال میں اس کی خوشی چاہیے
 
Top