• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ پاک کن لوگوں سے محبت کرتا ہے

شمولیت
اگست 10، 2013
پیغامات
365
ری ایکشن اسکور
316
پوائنٹ
90
اسلام علیکم ۔۔۔
اللہ کن لوگوں سے محبت کرتا ہے ۔۔
القرآن ۔۔۔
1) اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔۔ سورہ آلِ عمران آیت 146
2)بےشک اللہ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔۔ سورہ الممتحنۃ آیت 8
3)بے شک اللہ ان سے محبت کرتا ہے جو اس پر توکل کرتے ہیں ۔۔۔ سورہ آلِ عمران آیت 159
4)بے شک اللہ ان سے محبت کرتا ہے جو بہت توبہ کرتے ہیں ۔۔ سورہ البقرہ آیت 222
5)اور اللہ پاک رہنے والوں سے محبت کرتا ہے ۔۔ سورہ التوبۃ آیت 108
 
Top