• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کو کوئی خدا کہتا ہے ، کوئی بھگوان کہتا ہے - وزیر اعظم نوازشریف

شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
اور اس ساری بحث اور تحقیق کا ماحصل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اس بحث سے بہت سارے نتائج نکل سکتے ہیں اور اس سے کم ازکم یہ تو پتہ چل جائے گا کہ "آپ لوگوں کے امیر صاحب " اگر امیر ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔

صحیح العقیدہ مسلم ہیں یا ۔۔۔۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس بحث سے بہت سارے نتائج نکل سکتے ہیں اور اس سے کم ازکم یہ تو پتہ چل جائے گا کہ "آپ لوگوں کے امیر صاحب " اگر امیر ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔

صحیح العقیدہ مسلم ہیں یا ۔۔۔۔
جی مملکت پاکستان کے وزیر اعظم یعنی کہ پاکستان کے حاکم الوقت جنہیں پاکستان کا امیر بھی کہا جاسکتاہے، ان کے عقائد میں خرابی ہے!
اور پاکستان کے اکثر مسلمانوں کے عقائد میں خرابی ہے!
لیکن وہ مسلمان ہیں!

@عبدالرحمن حمزہ بھائی سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے یہ جو کہا ہے '' آپ لوگوں کے امیر صاحب'' تو کیا آپ پاکستان کے شہری نہیں؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تو جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف صاحب آپ کے بھی حاکم ہوئے!
اور اگر آپ انہیں حاکم تسلیم کرنے کا انکار کریں گے تو کم از باغی قرار پائیں گے!
 
Last edited:

میں ان کو اس ملک کا حاکم مانتا ہوں (اس سے قطع نظر کہ حقیقتا حکم کس کا چل رہا ہے، اور اس سے بھی قطع نظر کہ انہوں نے قبضہ کیا ہے یا کسی اور - حلال یا حرام -طریقے سے حاکم بنے ہیں) لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی (حکومتی ) کام میاں صاحب اور باقی حکمران کرتے ہیں وہ ایک بہت بڑے طاغوتی نظام (جس نے پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے) کے تحت کرتے ہیں اور اس کی مرضی کے مطابق کرتے ہیں صرف یہ نہیں بلکہ اس کے ساتھ مل کر برضا ورغبت اللہ کے بندوں کے خلاف جنگ چھیڑتے ہیں اور ان کو چن چن کر ختم کر کے اللہ کے دین کو ملیامٹ اور ذلیل ورسوا کرنے لگتے ہیں۔۔اور آپ تو صاحب علم شخص ہیں آپ کو تو خود پتہ ہے کہ ان چیزوں کا کیا حکم ہے!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں ان کو اس ملک کا حاکم مانتا ہوں (اس سے قطع نظر کہ حقیقتا حکم کس کا چل رہا ہے، اور اس سے بھی قطع نظر کہ انہوں نے قبضہ کیا ہے یا کسی اور - حلال یا حرام -طریقے سے حاکم بنے ہیں)
سوال یہ نہیں!
سوال یہ تھا کہ آیا آپ میاں محمد نواز شریف صاحب کو اپنا حاکم تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی (حکومتی ) کام میاں صاحب اور باقی حکمران کرتے ہیں وہ ایک بہت بڑے طاغوتی نظام (جس نے پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے) کے تحت کرتے ہیں اور اس کی مرضی کے مطابق کرتے ہیں صرف یہ نہیں بلکہ اس کے ساتھ مل کر برضا ورغبت اللہ کے بندوں کے خلاف جنگ چھیڑتے ہیں اور ان کو چن چن کر ختم کر کے اللہ کے دین کو ملیامٹ اور ذلیل ورسوا کرنے لگتے ہیں۔۔
یہ تو آپ کا فیصلہ ہے!
اور آپ تو صاحب علم شخص ہیں آپ کو تو خود پتہ ہے کہ ان چیزوں کا کیا حکم ہے!
جی ! اللہ تعالیٰ نے کچھ علم حاصل کرنے کی توفیق دی ہے! لیکن حکم اس وقت لگے کا جب امور ثابت ہوں اور حکم کے موانع موجود نہ ہوں!
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
سوال یہ تھا کہ آیا آپ میاں محمد نواز شریف صاحب کو اپنا حاکم تسلیم کرتے ہو یا نہیں!
اس سوال کا جواب دینے سے علمی بحث ختم ہو کر طعن وتشنیع شروع ہو سکتی ہے، اور مجھے پتہ ہے کہ میں نے اس کا جواب دیا تو آپ کو برا لگے گا (اب تو آپ کو جواب پتہ چل گیا ہوگا۔ابتسامہ!)
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
میں ان کو اس ملک کا حاکم مانتا ہوں (اس سے قطع نظر کہ حقیقتا حکم کس کا چل رہا ہے، اور اس سے بھی قطع نظر کہ انہوں نے قبضہ کیا ہے یا کسی اور - حلال یا حرام -طریقے سے حاکم بنے ہیں) لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جو بھی (حکومتی ) کام میاں صاحب اور باقی حکمران کرتے ہیں وہ ایک بہت بڑے طاغوتی نظام (جس نے پوری دنیا کو اپنے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے) کے تحت کرتے ہیں اور اس کی مرضی کے مطابق کرتے ہیں صرف یہ نہیں بلکہ اس کے ساتھ مل کر برضا ورغبت اللہ کے بندوں کے خلاف جنگ چھیڑتے ہیں اور ان کو چن چن کر ختم کر کے اللہ کے دین کو ملیامٹ اور ذلیل ورسوا کرنے لگتے ہیں۔۔اور آپ تو صاحب علم شخص ہیں آپ کو تو خود پتہ ہے کہ ان چیزوں کا کیا حکم ہے!
میں آپ کی بات سے ١٠١ % متفق ہوں .
 
Top