• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
کتنے صفحے کاپی پیسٹ سے سیاہ کردئے ، مگر امام ابو الحسن اشعری کی تحریر جس میں انہوں نے اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا واضح طور بیان کیا اس کا جواب نہیں آیا
درمیان میں اوکاڑوی مردود ،کذاب ،کے حوالے گند ڈالنے کےلئے پھینک دئے گئے ۔
یہ شخص بڑا گستاخ رسول ﷺ تھا ،مردود کی ساری زندگی احادیث کا مذاق اڑاتے گزری ۔۔نمونہ آپ بھی دیکھ لو

صفدر اوکاڑوی .jpg
 
اقراء

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
پھر اس آیت کا ترجمہ بھی کر دے

ٱلرَّحْمَٰنُ عَلَى ٱلْعَرْشِ ٱسْتَوَىٰ
آپ نے جو ویڈو دی ہے ۔وہ میں نے سنی ہے۔لیکن آپ مناظرہ نہیں سن رہے۔یا تو آپ ویڈو نہ دیا کریں
 
اقراء

مبتدی
شمولیت
جنوری 13، 2015
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
9
کتنے صفحے کاپی پیسٹ سے سیاہ کردئے ، مگر امام ابو الحسن اشعری کی تحریر جس میں انہوں نے اللہ تعالی کا عرش پر مستوی ہونا واضح طور بیان کیا اس کا جواب نہیں آیا
درمیان میں اوکاڑوی مردود ،کذاب ،کے حوالے گند ڈالنے کےلئے پھینک دئے گئے ۔
یہ شخص بڑا گستاخ رسول ﷺ تھا ،مردود کی ساری زندگی احادیث کا مذاق اڑاتے گزری ۔۔نمونہ آپ بھی دیکھ لو

10793 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بعض حضرات کہتے ہیں ۔امام ابو الحسن اشعری اس عقیدے سے رجوع کر لیا تھا ۔آپ نے ان کا بعد کا عقیدہ نکل کیا ہے
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
بعض حضرات کہتے ہیں ۔امام ابو الحسن اشعری اس عقیدے سے رجوع کر لیا تھا ۔آپ نے ان کا بعد کا عقیدہ نکل کیا ہے
آپ کا یہ کہنا کہ :
بعض لوگ کہتے ہیں ’‘ یہ مجہول لوگ کون ہیں ،ذرا تعارف تو کرواو ۔
یہ مجہول ’‘کہیں اوکاڑوی ’‘ کذاب تو نہیں ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
موضوعات کس قدر ادب و احترام والے ہوتے ہیں ، لیکن کچھ بحث کرنے والے ان کو ’’ لعن طعن ‘‘ بنا کر رکھ دیتے ہیں ۔
یا اللہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ ، اور اختلاف کرنے کا طریقہ سکھا دے ۔ اگر کسی کو اختلاف کرنے کا سلیقہ نہیں آ سکتا تو اس طرح کے مقدس موضوعات ان کے سینوں سے کھینچ لے ۔
تھریڈ بند ہے ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top