• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ ستر سال جنہم سے دوری

شمولیت
نومبر 07، 2013
پیغامات
76
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
47
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
شیخ! صحیح مسلم اور بخاری میں ایک حدیث ہے: "جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے اللہ اس دن کے بدلے اس کے چہرے کو دوزخ کی آگ سے ستر سال کی دوری کے برابر کردے گا" [صحیح مسلم:1153]
امام مسلم اس روایت کو کتاب الصیام میں لائے ہیں، جبکہ امام بخاری اس روایت کو کتاب الجھاد و السیرمیں لائے ہیں غالباً۔
پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ حدیث نفلی روزوں سے متعلق ہے یا پھر فرض روزے بھی اس میں شامل ہیں۔
یا پھر یہ روایت مجاہدین کیلئے ہے؟
 
Top