• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کی شریعت سے ہٹ کر فیصلے کرنے والا کافر ہے (شیخ محمد بن صالح العثیمین)

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جس نے اللہ کی شریعت کو حقیر ومعمولی سمجھ کر اس کےمطابق حکومت نہیں چلائی یا یہ عقیدہ رکھا۔۔
۔
اس پر تھوڑی روشنی ڈالیں۔۔۔جو لفظ مارک کیا ہے۔۔۔ حکومت سے مراد جمہوری حکومت شاہی حکومت، یا آل خلیفہ کا طرز حکومت؟؟؟۔۔۔ کیونکہ خلافت کے ساتھ لفظ حکومت استعمال نہیں ہوگا؟؟؟۔۔۔ باقی جو باتیں اس تحریر میں موجود ہیں اس پر اس کا جواب آنے کے بعد بات کرتے ہیں ان شاء اللہ۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان
عنوان میں شیخ کا نام ’’ صالح العثیمین ‘‘ کی بجائے ’’ محمد بن صالح العثیمین یا محمد صالح العثیمین ‘‘ کردیں ۔
جزاک اللہ خیرا خضر حیات بھائی

شاکر بھائی عنوان میں نام تبدیل کر دیں۔
 
Top