• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے دیدار کی لذت مانگنے کی مسنون دعا

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
اللہ کے دیدار کی لذت مانگنے کی مسنون دعا
♾️♾️♾️♾️


اَللّٰهُمَّ بِعِلْمِكَ الْغَيْبِ وَقُدْرَتِكَ عَلَی الْخَلْقِ اَحْيِنِیْ مَاعَلِمْتَ الْحَيَاةَخَيْرًالِّیْ وَتَوَفَّنِیْ اِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّیْ،اللّٰهُمَّ وَاَسْئَلُكَ خَشْيَتَكَ فِی الْغَيْبِ وَالشَّھَادَةِ واَسْئَلُكَ كَلِمَةَالْحَقِّ فِی الرِّضَاءِ وَالْغَضَبِ وَاَسْئَلُكَ الْقَصْدَ فِی الْفَقْرِ وَ الْغِنَی وَ اَسْئَلُكَ نَعِيْمًا لَّا يَنْفَدُ وَاَسْئَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ وَاَسْئَلُكَ الرِّضَاءَ بَعْدَ الْقَضَاءِ وَ اَسْئَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَاَسْئَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ اِلَی وَجْھِكَ وَالشَّوْقَ اِلَی لِقَاءِكَ فِیْ غَيْرِ ضَرَّاءَ مُضِرَّةٍ وَّ لَا فِتْنَةٍ مُّضِلَّةٍ، اللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الْاِِيْمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُّھْتَدِيْنَ.

اے ﷲ! تو اپنے علم غیب اور مخلوق پر اپنی قدرت کی بدولت، مجھے زندہ رکھ جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لیے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دے جب تک تو سمجھتا ہے کہ میرے لیے موت بہتر ہے ۔ اے ﷲ! اور میں غیب اور حاضر میں تجھ سے ڈرتے رہنے کا سوال کرتا ہوں، رضامندی اور غضب کی حالت میں حق بات کہنے کی توفیق چاہتا ہوں، محتاجی اور غنی ٰمیں میانہ روی کا سوال کرتا ہوں ، نہ ختم ہونے والی نعمت مانگتا ہوں، نہ منقطع ہونے والی آنکھوں کی ٹھنڈک مانگتا ہوں ، تقدیر کے فیصلے پر راضی رہنے کا سوال کرتا ہوں ، موت کے بعد اچھی زندگی کا طالب ہوں ، تیرے چہرے کی طرف دیکھنے کی لذت کا آرزو مند ہوں، تیری ملاقات کا شوق رکھتا ہوں بغیر کسی نقصان پہنچانے والی تکلیف کے اور بغیر گمراہ کرنے والے فتنہ کے ، اے ﷲ! تو ہم کو ایمان کی زینت سے مزیّن کر دے اور ہم کو ہدایت یافتہ لوگوں کا رہنما بنا دے۔

( سنن النسائی، کتاب السھو، باب نوع آخر : 1306 ) صحیح
 
Top