• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ ہم سب کی اولاد کو اس دکھ سے محفوظ رکھے - آمین !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ ہم سب کی اولاد کو اس دکھ سے محفوظ رکھے آمین

اللہ ہم سب کی اولاد کو اس دکھ سے محفوظ رکھے آمین
کلاس روم میں چوری کے شبے میں طالبات کے بیگز کی تلاشی لی جا رہی تھی لیکن ایک بچی تلاشی نہیں دے رہی....تلاشی پر بیگ سے کیا برآمد ہوا. ...دیکھ لی جئے. ...!!

یہ ایک سچی کہانی ھے جس میں یہ بچی سکول مین طالبات کے بچے کچے فوڈ کو اپنے بیگ میں ڈالتی ہیں اور گھر میں اپنی فیملی کو کھلاتی ھیں کیونکہ ان کے گھر پر کمانے والا کوئی ھے نہیں بس اسی طرح ہی گزر رہی تھی زندگی۔۔۔ایک دن ایک طالبہ سے چوری ھوجاتی ھے تو ان کی تلاشی کے وقت ان بیچاری کا پول کھل جاتا ھے تو یہ بضد ھوجاتی ھے کہ مین تلاش نہیں دونگی مگر جب مس اسکو پولیس کو بلانے کا کہہ دیتی ھے تو یہ بیچاری ڈر جاتی ھے اور بیگ حوالے کر دیتی ھے مگر ساتھ گڑگڑاتی بھی ھے کہ لڑکیوں کے سامنے نہ کھولا جائے کیونکہ بعد میں اس کا مزاق اُڑائیں گے۔۔۔۔
ویڈیو حذف۔ از انتظامیہ بوجوہ: میوزک، نامناسب لباس​
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
ویڈیو حذف۔ از انتظامیہ بوجوہ: میوزک، نامناسب لباس
جزاکم اللہ خیرا۔ ۔ میں نے ویڈیو دیکھی نہیں تھی صرف ویڈیو سے قبل لکھی بات پڑھی تھی۔غالبا اسی لیے الباکستانی بھائی نے اعتراض کیا تھا!!!
اگر ایسی ہی بات ہے تو پھر واقعی ایسی ویڈیوز دیکھنے،دکھانے سے گریز کرنا چاہیے!!
 
Top