• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المستدرک للحاکم اردو

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
کیا معجم كبير اور مصنف عبد الرزاق کی اپلوڈنگ مکمل ہو گئی تھی؟ مجھے فورم پر نہیں ملی۔
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
بھائی المعجم الکبیر اور مصنف عبد الرزاق کی اسکیننگ تو کب کی ہو چکی ھے
 
شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
یہ دونوں کتابیں مکمل اپلوڈ ہو چکی ھیں آپ بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ھیں
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
مصنف عبدالرزاق کی 4 جلدوں کا ترجمہ ہوا ہے ۔ ابھی 2 جلدیں اسکی ترجمہ ہی نہیں ہوئی ہیں ۔
پہلے والی فائلز میں کچھ خرابی تھی ۔ صفحات پورے نہیں تھے ۔ انکو صحیح کیا جارہا ہے ۔ جب تک انتظار کریں۔
والسلام
 
Top