• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المعجم الاؤسط للطبرانی اردو

شمولیت
اکتوبر 15، 2018
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
مہربانی فرما کر معجم الکبیر کی مکمل 12 جلدیں اپلوڈ کر دیں. میں 2 ماہ سے pdf ڈھونڈ رہا ہوں
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
مہربانی فرما کر معجم الکبیر کی مکمل 12 جلدیں اپلوڈ کر دیں. میں 2 ماہ سے pdf ڈھونڈ رہا ہوں
المعجم الکبیر طبرانی کی اردو ترجمہ کے ساتھ چھ جلدیں پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں ،
ویسے یہ مترجم مکمل 14 چودہ جلدوں میں ہے ،
 
abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
المعجم الکبیر طبرانی کی اردو ترجمہ کے ساتھ چھ جلدیں پی ڈی ایف میں دستیاب ہیں ،
ویسے یہ مترجم مکمل 14 چودہ جلدوں میں ہے ،
جب اہل بدعت نے ان کتب کے تراجم کیے ہیں تو اب اہل الحدیث کو ضرور ترجمے کرنا چاہیے، کیا یہ بات درست ہے؟

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
جب اہل بدعت نے ان کتب کے تراجم کیے ہیں تو اب اہل الحدیث کو ضرور ترجمے کرنا چاہیے، کیا یہ بات درست ہے؟
جی بالکل آپ کی بات درست ہے ،
کتب احادیث کے تراجم کی ابتداء بھی اہل حدیث نے ہی کی تھی ،اور اب بھی کئی مفید اور ضروری کتب کے تراجم شائع کیئے جارہے ہیں ،
لیکن کئی جلدوں پر محیط کتب کا ترجمہ لکھنا اور شائع کرنا انفرادی طور پر ناممکن ہے اس کیلئے وسائل رکھنے والے اداروں کی ضرورت ہوتی ہے ،
امید ہے مستقبل قریب میں المعجم الکبیر کا ترجمہ اہل الحدیث کی طرف سے بھی آئے گا ،ان شاء اللہ
 
Top