• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الکامل فی التاریخ تاریخ ابن الاثیر اور شرح خصائص علیؓ اردو میں

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته یہ دو کتابیں اردو میں آگئ ہے ان کا پی ڈی ایف درکار ہے
ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی
کتاب:الکامل فی التاریخ تاریخ ابن الاثیر
تاریخ اسلام پر عظیم الشان کتاب پہلی مرتبہ اردو ترجمہ کے ساتھ ۔ 10 جلدیں ۔ ۔ رعایتی قیمت صرف 4000
رابطہ : مکتبہ قدوسیہ اردو بازار لاہور۔ 03214460487



شرح خصائص علی
تالیف:امام نسائی رحمہ اللہ علیہ
ترجمہ تخریج تشریح:علامہ ظہور احمد فیضی
اعلی کوالٹی پیپر 1700 روپے
رابطہ بک کارنر جہلم پاکستان
واٹس اپ نمبر:03215440882

upload_2019-5-18_23-36-45.png
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
شرح خصائص علی
تالیف:امام نسائی رحمہ اللہ علیہ
ترجمہ تخریج تشریح:علامہ ظہور احمد فیضی
کتاب کے مترجم ظہور احمد فیضی شاید یہی ہیں ؟
 
Last edited:
Top