1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابراہیم نخعی کی عبد اللہ بن مسعود سے مرسل روایت کا حکم

'مراسیل' میں موضوعات آغاز کردہ از رضا میاں, ‏مارچ 31، 2017۔

  1. ‏اپریل 01، 2017 #11
    کفایت اللہ

    کفایت اللہ عام رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 14، 2011
    پیغامات:
    4,768
    موصول شکریہ جات:
    9,770
    تمغے کے پوائنٹ:
    722

    صرف شاملہ ہی نہیں مطبوعہ کتب میں بھی ایسی غلطیاں ہوجاتی ہیں ۔
    جس طرح شاملہ کا نسخہ مطبوعہ کتاب کا نقل ہوتا ہے ۔
    ایسے ہی مطبوعہ نسخہ بھی قلمی نسخہ کا نقل ہوتا ہے۔
    بلکہ اکثر قلمی نسخہ بھی کسی اور قلمی نسخہ کا نقل ہوتا ہے ۔

    تو بعض مقامات پر غلطیاں ہرجگہ ہوسکتی ہیں ۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  2. ‏اپریل 01، 2017 #12
    احمد پربھنوی

    احمد پربھنوی رکن
    جگہ:
    پونہ، مہاراشٹر
    شمولیت:
    ‏دسمبر 17، 2016
    پیغامات:
    97
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

    جی بالکل جسطرح التحقیق لابن الجوزی کے قلمی نسخہ میں ہذہ علی صدرہ ہے جبکہ مطبوعہ نسخہ میں ہذہ علی ہذہ علی صدرہ ہوگیا
     
  3. ‏اپریل 01، 2017 #13
    احمد پربھنوی

    احمد پربھنوی رکن
    جگہ:
    پونہ، مہاراشٹر
    شمولیت:
    ‏دسمبر 17، 2016
    پیغامات:
    97
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

    یہ دیکھیں قلمی نسخہ
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  4. ‏اپریل 02، 2017 #14
    احمد پربھنوی

    احمد پربھنوی رکن
    جگہ:
    پونہ، مہاراشٹر
    شمولیت:
    ‏دسمبر 17، 2016
    پیغامات:
    97
    موصول شکریہ جات:
    10
    تمغے کے پوائنٹ:
    37

  5. ‏اپریل 02، 2017 #15
    اشماریہ

    اشماریہ سینئر رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏دسمبر 15، 2013
    پیغامات:
    2,684
    موصول شکریہ جات:
    740
    تمغے کے پوائنٹ:
    290

    اس میں آگے بھی دیکھیے "و وصف........ المفصل".
    اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دوسرا "صدرہ" بھی غلط ہے. مفصل ید میں ہوتا ہے صدر میں نہیں.
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں