• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
یہ خوابوں خیالوں والی دنیا آپ سبھوں کو ہی مبارک ھو ، ہم تو اب تک اقوال تک ہی نہیں پہونچ پائے ، جو بھی ملا وہ "قال اصحاب ابو حنیفہ" ملا اور اصحاب کے متعلق ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی رائے کیا رہی ہے یہ تو شاید آپ سے محقق کی پرواز تحقیق سے پرے ھے ۔ "میں" کا صیغہ پر خطر ھے ، "محقق" اپنی رائے دیتا ھے ، خود سے خود کو سرٹیفکٹ عنایت کرنے والے محقق کو کیا کہیں کہ ابھی تک انکے کسی قول کو کسی اہل علم نے جانچا پرکھا نہیں ۔ سرٹیفکٹ اہل علم کا ہی معتبر ھوتا ھے ، عجب انداز ھے کہ خود ہی کوئی سی دلیل دیکر خود ہی مطمئین ھوا جائے ! اپنی پیٹھ اپنے ہاتھوں تھپتھپائی جائے ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
@اسد الطحاوی الحنفی

ایک عرض ھیکہ فورم پر تقریبا ھر اس موضوع پر کافی مواد موجود ھے ، اولا آپ ان سبکا سرسری طور پر ہی مطالعہ کر لیں ، ثانیا کافی کتب بھی ہیں لائبریری میں جنکا مطالعہ ھر خاص و عام کے لیئے مفید ھے ۔ ثالثا اکثر دلائل جو آپ اپنے مواضیع میں پیش کر کر کے خوش ھوئے جارہے ہیں ان تمام پر سیر حاصل تبصرے موجود ہیں ۔ آپ یقین کریں آپ سےبہت پہلے ان مواضیع پر علمی بحوث فورم پر موجود ہیں اور رابعا کہ آپ اپنی دلیل ضرور دیں لیکن تحمل سے کام لیں یعنی خود سے خود کو سرٹیفکٹ نہ عطاء کریں ۔
آپ یہاں نئے ہیں ، ابھی تک کسی اہل علم کو چھوڑیں کسی طالب علم نے بھی آپ کے مراسلات کو جانچا پرکھا نہیں ۔
 
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
رابعا کہ آپ اپنی دلیل ضرور دیں لیکن تحمل سے کام لیں یعنی خود سے خود کو سرٹیفکٹ نہ عطاء کریں ۔
پہلی بات: سند کا سوال اس فورم پر کیا گیا اور میں نے جواب دیا ۔۔۔ کیا میں نے جواب دیا کیا میں نے اپنی طرف سے ذبردستی یہ روایت لگائی ہے اتنا بغض امام اعظم سے آپکا سمجھ سے باہر ہے ۔۔۔ ویسے سب کو تھوک کے حساب سے ملا ہے لیکن آپکا حصہ کچھ زیادہ تھا

دوم : آپ مجھے نہیں جانتے اور مجھے نئے سمجھ رہے ہیں تو یہ آپکی غلطی ہے یہ فورم اب جوائن کیا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ میں بستر سے اٹھ کر یہاں لکھنے بیٹھ گیا ہوں اپنے فورم والوں سے پوچھ لیں میرے بارے میں بتا دینگے فیسبک پر ہر غیر مقلدین کا محقق کہلانے والا مجھ کو جانتا ہے اسی نام سے

تیسری بات : میں نے خواب کے سند کی دریافت پر تمام رجال کا ترجمہ اور انکی ثقات لگا دی ہے آپکو کوئی پریشانی ہے تو جنکی توثیق میں نے بیان کی ہے کسی پر جرح لے آئیں مفسر یا کسی طالب علم کیا کسی آپکے مجتہد کو لے آئیں ان شاءاللہ ہم کو پریشانی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو تحمل رکھیں اگر آپکو بات ویسے ہی غصہ اتارنا ہے کہ میں سند کی تحقیق کیوں لگائی تو اپنے لوگوں کو روکیں وہ اس طرح کے سوال کیوں کرتے ہیں جس سے امام صاحب کی فضیلت میں کوئی بات ثابت ہو جائے اور آپ کے صیحت پر گراں گزرے ۔ ۔۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
یہ خوابوں خیالوں والی دنیا آپ سبھوں کو ہی مبارک ھو ، ہم تو اب تک اقوال تک ہی نہیں پہونچ پائے ، جو بھی ملا وہ "قال اصحاب ابو حنیفہ" ملا
بڑی حیرانی کی بات ہے کہ نام نہاد اہلحدیث اقوال اقوال کا دھوکہ دیتے ہیں اور احادیث کو اقوال ہی سے رد کرنے کی مذموم کوشش کرتے ہیں۔

قربان جائیں اہل الرائے امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے جن کے اقوال احادیث سے مطابقت کرتے ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ہم تو اب تک اقوال تک ہی نہیں پہونچ پائے
جناب نے سچ کہا کہ تم لوگ قول صحابی حجت نیست کے قائل ہو۔
بدیں وجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ما انا علیہ واصحابی سے دوری کے سبب ناجی فرقہ سے کوسوں دور۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جناب نے سچ کہا کہ تم لوگ قول صحابی حجت نیست کے قائل ہو۔
بدیں وجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ما انا علیہ واصحابی سے دوری کے سبب ناجی فرقہ سے کوسوں دور۔
مجھے یقین تھا کہ اردو سمجھی نہیں جا سکے گی ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
پہلی بات: سند کا سوال اس فورم پر کیا گیا اور میں نے جواب دیا ۔۔۔ کیا میں نے جواب دیا کیا میں نے اپنی طرف سے ذبردستی یہ روایت لگائی ہے اتنا بغض امام اعظم سے آپکا سمجھ سے باہر ہے ۔۔۔ ویسے سب کو تھوک کے حساب سے ملا ہے لیکن آپکا حصہ کچھ زیادہ تھا

دوم : آپ مجھے نہیں جانتے اور مجھے نئے سمجھ رہے ہیں تو یہ آپکی غلطی ہے یہ فورم اب جوائن کیا ہے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ میں بستر سے اٹھ کر یہاں لکھنے بیٹھ گیا ہوں اپنے فورم والوں سے پوچھ لیں میرے بارے میں بتا دینگے فیسبک پر ہر غیر مقلدین کا محقق کہلانے والا مجھ کو جانتا ہے اسی نام سے

تیسری بات : میں نے خواب کے سند کی دریافت پر تمام رجال کا ترجمہ اور انکی ثقات لگا دی ہے آپکو کوئی پریشانی ہے تو جنکی توثیق میں نے بیان کی ہے کسی پر جرح لے آئیں مفسر یا کسی طالب علم کیا کسی آپکے مجتہد کو لے آئیں ان شاءاللہ ہم کو پریشانی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
تو تحمل رکھیں اگر آپکو بات ویسے ہی غصہ اتارنا ہے کہ میں سند کی تحقیق کیوں لگائی تو اپنے لوگوں کو روکیں وہ اس طرح کے سوال کیوں کرتے ہیں جس سے امام صاحب کی فضیلت میں کوئی بات ثابت ہو جائے اور آپ کے صیحت پر گراں گزرے ۔ ۔۔

میں آپ کو آپکی تحاریر ، ان تحاریر کے موضوعات ، پیش کئے گئے دلائل سے جانوں ، پہچانونگا ، مجھے تو کوئی نئی دلیل یا جرح نظر نہیں آئی ، کیا اسی کو تحقیق اور خود کو محقق سمجھ رکھا ھے؟

ان موضوعات پر کافی مواد اس فورم پر موجود ھے ، کتب ہیں ۔ مطالعہ اچھی چیز ھے ، کوشش کریں ۔
 
Top