• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میں کسی سے بغض نہیں رکھتا ، ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے تو ھرگز نہیں ۔ تم جیسوں سےبھی نہیں ۔ بات مختصرا یوں سمجھیں کہ کسی مسئلہ پر کیا آپ کے پاس خالص "قال ابو حنیفہ رحمہ اللہ" بالسند موجود ھے؟ جس طرح آپ میری کسی بات کا مطلب اپنی فکر و انداز سے سمجھتے ہی ، خواہ صحیح یا غلط، تو یہ احتمال ھو سکتا ھے یا نہیں کہ ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے کسی قول کو انکے اصحاب نے اپنی فکر خاص سے سمجھا ھو؟ کسی پر الزام نہیں ، تم خود کو محقق سمجھتے ھو تو خود تحقیق کرو ، کچھ نئی باتیں ، نئے دلائل لاؤ ، اس میں تو برا ماننے والی کوئی بات نہیں !
یاد رھے آپ کے امام نے اپنے اصحاب کے متعلق بھی کہا ھے ، مجھے کچھ کہنے کی حاجت کیا ھے؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
کیا اسی کو تحقیق اور خود کو محقق سمجھ رکھا ھے؟

ان موضوعات پر کافی مواد اس فورم پر موجود ھے ، کتب ہیں ۔ مطالعہ اچھی چیز ھے ، کوشش کریں ۔

بھائی نیند میں تو نہیں ہو ؟؟؟؟ آپکو میں نے کہا مجھے محقق کہو ؟؟؟؟

اور کن کتب کے مطالعے کا مجھے بار بار کہہ رہے ہو سیدھی بات کرو کیا کرنا چاہتے ہو ؟ایک رہی رٹہ ہوا جواب بار بار دی جا رہے ہو
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
پہلی بات: سند کا سوال اس فورم پر کیا گیا اور میں نے جواب دیا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اِس روایت اور اِس کی مختلف سندوں کی تفصیل اور تبصرہ اللمحات کی ۲ جلد کے صفحہ ۳۳۴ سے ۳۵۴ میں موجود ہے۔
جواب دیا جاچکا تھا لہذا فورم کے صفحات کالے کرنے سے گریز کریں!!!!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
بھائی نیند میں تو نہیں ہو ؟؟؟؟ آپکو میں نے کہا مجھے محقق کہو ؟؟؟؟

اور کن کتب کے مطالعے کا مجھے بار بار کہہ رہے ہو سیدھی بات کرو کیا کرنا چاہتے ہو ؟ایک رہی رٹہ ہوا جواب بار بار دی جا رہے ہو
تجاہل عارفانہ!!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اپنے مواضیع دیکھیں ، ان مواضیع پر کتب خود تلاش کریں ، لائبریری میں ہر موضوع پر کتب ہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
بھائی نیند میں تو نہیں ہو ؟؟؟؟ آپکو میں نے کہا مجھے محقق کہو ؟؟؟؟

اور کن کتب کے مطالعے کا مجھے بار بار کہہ رہے ہو سیدھی بات کرو کیا کرنا چاہتے ہو ؟ایک رہی رٹہ ہوا جواب بار بار دی جا رہے ہو

کیا ان میں اتنی غیرت کی پوڑی ہے کہ امام الشعبیٰ ، امام ابن مسعود ، مولا علی
امام ابراہیم النخعی ، امام ابو اسحاق السبیعی
جیسے امت محمدیہ کے ستونوں پر بھونک سکیں ؟؟؟
جسکی ایک ہلکی پھلکی ننی منی جھلک آپ اوپر دیکھ چکے ہیں



تحققیق:
دعاگو اسد الطحاوی الحنفی
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
کیا انداز گفتگو ھے اور کیا "محقق" ھے !!؟؟
اصل میں یہ تحریر پرانی ہے اور جسکے جواب میں لکھی گئی ہے میں نے ویسے پوسٹ کر دی مجھے چاہیے تھا کہ ترتیب دیتا مضمون کو لیکن یاد نہیں رہا ۔۔ برحال معذرت یہ کلام آپ سے نہیں تھا ۔۔۔ اگلی بار کوشش کرونگا مضمون کو دوبارہ سیٹ کر کے بھیجوں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
لیکن ایک گذارش سن لیں :
یہ ایک سنجیدہ علمی فورم ھے ، یہاں طلباء علم ہیں ، اساتذہ ہیں اور اہل علم بھی ہیں ۔ ان کی تحاریر پڑھ کر اپنی گفتگو اور تحریر میں نکھار لایا جا سکتا ہے ، انداز بیان بھلے تلخ ھو لیکن معیار سے گرا ھوا نہ ھو ۔ بہرحال یہ فیس بک نہیں ۔
 
Top