• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہڈیاں اکٹھا کر رہے ہیں

شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
لیکن ایک گذارش سن لیں :
یہ ایک سنجیدہ علمی فورم ھے ، یہاں طلباء علم ہیں ، اساتذہ ہیں اور اہل علم بھی ہیں ۔ ان کی تحاریر پڑھ کر اپنی گفتگو اور تحریر میں نکھار لایا جا سکتا ہے ، انداز بیان بھلے تلخ ھو لیکن معیار سے گرا ھوا نہ ھو ۔ بہرحال یہ فیس بک نہیں ۔
یہ مضامین جس غیر مقلد کے رد میں لکھے گئے ہیں اسکی زبان یہاں لگا دیتا تو آپ اسکو ہٹانے پر مجبور ہو جاتے ۔۔
دوسری بات جو تحقیقات میری فیسبک سے پرانی اٹھائی ہوئی نہیں وہاں دیکھ سکتے ہیں میں نے کس طریقے سے رد لکھا ہے جیسا کہ البانی صاحب یا ظہیر امن پوری صاحب وغیرہ کے ۔۔

تو مجھے معلوم ہے کہ زبان کیسی استعمال کرنی چاہیے ۔۔ لیکن چونکہ میرا سامنے فیسبک پر بد تمیز لڑکے ہوتے تھے میرا تجربہ تلخ ہے ۔۔ خیر یہاں میری طرف سے ایسا کچھ نہیں ملے گا سوائے یہ کہ میرے پرانے مضامین بدتمیز لڑکوں کے رد میں لکھے ہوئے ہیں جو یہاں ترتیب کر کے پھر پوسٹ کرونگا
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

کسی کام کو مفید ھونا چاہیئے ، کوشش کریں کہ بھلے موضوعات پرانے ہوں لیکن ان پر نئی گفتگو ھو ، نئے دلائل ھوں ۔ کم از کم کلام اس قابل ضرور ھو کہ اس کا علمی رد کیا جاسکے ۔ کم از کم طلباء علم اس کلام کو اس قابل تو سمجھیں کہ اسکا جواب دینا مناسب سمجھیں ۔
آپ تو سبحان اللہ "خادم الحدیث" ہیں ، "محقق" ہیں اس لیئے بھی آپکی زبان کا معیاری ھونا ضروری ھے ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
کسی کام کو مفید ھونا چاہیئے ، کوشش کریں کہ بھلے موضوعات پرانے ہوں لیکن ان پر نئی گفتگو ھو ، نئے دلائل ھوں ۔ کم از کم کلام اس قابل ضرور ھو کہ اس کا علمی رد کیا جاسکے ۔ کم از کم طلباء علم اس کلام کو اس قابل تو سمجھیں کہ اسکا جواب دینا مناسب سمجھیں ۔
خادم حدیث ہونا یا کوشش کرنا بری بات نہیں ۔۔۔۔۔ سب کو حدیث رسول کا خادم ہونا چاہیے، باقی میں نے اگرچہ متعدد تحقیقی مضمون پوسٹ کیے ہوئے ہیں فی الحال کوئی نہیں آیا کسی تحقیق پر سوائے البانی صاحب کے رد میں اور وہ بھی جو بھائی آئے تھے وہ شاید مصروف ہوں پھر میرے جواب کے بعد نظر نہیں آئے باقی امام اعظم ابی حنیفہ کے خواب کی روایت کے رجال کی توثیق کیا پیش کی آپ تو غصہ کر گئے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
خادم حدیث ہونا یا کوشش کرنا بری بات نہیں ۔۔۔۔۔ سب کو حدیث رسول کا خادم ہونا چاہیے، باقی میں نے اگرچہ متعدد تحقیقی مضمون پوسٹ کیے ہوئے ہیں فی الحال کوئی نہیں آیا کسی تحقیق پر سوائے البانی صاحب کے رد میں اور وہ بھی جو بھائی آئے تھے وہ شاید مصروف ہوں پھر میرے جواب کے بعد نظر نہیں آئے باقی امام اعظم ابی حنیفہ کے خواب کی روایت کے رجال کی توثیق کیا پیش کی آپ تو غصہ کر گئے
غصہ نہیں آیا ، صرف احساس دلانا چاہا ۔ جو میں نے کہا وہ فورم کے اوراق پر محفوظ ھے ۔ ھم علم اور اہل علم کا احترام کرتے ہیں ، الحمد للہ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسد الطحاوی الحنفی بھائی! یقین مانیئے، میں امام ابو حنیفہ رحم اللہ کو کبھی موضوع بحث نہیں بنانا چاہتا، لیکن مجبورا، مجھے کلام کرنا پڑتا ہے، آپ نے اپنی تحقیق پیش کی، جزاک اللہ!
لیکن جب آپ یہ گمان کریں گے، کہ کوئی نہیں آیا، آپ کے جواب کے بعد نظر نہیں آئے، وغیرہ وغیرہ اور امام ابو حنیفہ کے حوالے سے ایک روایت کے رواة کی توثیق پر غصہ کر گئے، تو پھر ہمیں اس گمان کے جواب میں کچھ کہنا پڑ جاتا ہے!
دیکھیں، میرے بھائی!
اس امام ابو حنیفہ کے خواب والی اس روایت اور اس کی تاویل پر بحث کرنی ہے! تو بتلائیے!
یا آپ کا کوی اور پسندیدہ موضوع ہو تو عرض کیجیئے!
باقی فیس بک کے اسلوب سے فورم کو پاک ہی رکھا جائے تو بہتر ہے، فیس بک کی لڑائی کو فورم پر نہ لایا جائے تو ہی بہتر ہے!
لڑائی کسی کی بایر ہوئی ہو، اور وہ گھر میں آکر اسے گالیا دینے لگے، تو اس سے گھر کا ماحول ہی خراب ہو گا!
 
Last edited:
Top