• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ
میر ے آپ اہل حدیث بھائیوں سے کچھ سوال ہے لیکن براء مھربانی بے جا مخالفت یا متشدد انداز اپنائے بغیر اس کا جواب دیں بس

1) کیا اہل حدیث امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو مسلمان سمجھتے ہیں
2) کیا صرف مقلدوں پر بھاری پڑنے کے لئے امام رحمہ اللہ پر تنقید کرتے ہیں
3) کیا امام ابو حنیفہ پر تنقید کئے بغیر مذہب اہل حدیث پورہ نہیں ہوتا۔۔
4) کیا امام رحمہ اللہ واقعی میں اسی لائق ہیں کہ ان پر تنقید کی جائے
5) میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ اہل حدیث بھائی دوسرے مقلدوں یعنی حنبلی ، شافعی ، مالکیوں پر تنقید کرتے ہوں یا پھر ان کے ائمہ پر تنقید کرتے ہو۔ بلکہ بعض اہل حدیث حضرات تو امام احمد کے ضیعف ترین اقوال پر بھی ایمان لانے کو تیار ہوتے ہیں۔
6) یہاں میرے سمیت لوگ یزید کا بھی دفاع کرتے ہیں پھر ایسا نہیں ہوسکتا کہ اہل حدیث علماء امام رحمہ اللہ کا مقلدوں سے دفاع کریں اور ان کی صحیح پوزیشن اپنے شاگردوں اور دوستون کے لئے واضّع کردیں کیوں کہ بعض حضرات یزید پر ترحم پڑھنا گوارا کرلیتے ہیں امام صاحب رحمہ اللہ پر پڑھنا جائز نہیں سمجھتے ۔
براء مھربانی پرتشدد ہوئے بغیر اپنے بھائی کی کنفیوزن دور کریں۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
شکریہ میں یہ تھریڈ دیکھا ہے اسی لئے یہ موضوع بنایا ہے بھائی پھر اس میں یہ بات بڑی ہی تلخ ہے کیا اس کا کوئی ثبوت مل سکتا ہے جیسے اویس سلفی کہتے ہیں
"
(2) قال امام بخاری ویزعم ان الخنزیز البری لاباس بہ ویری السیف علی الامۃ ویزعم ان امراللہ قبل ومن بعد مخلوق فلا یری الصلوۃ فجعلتم ھذا واشباھہ اتفاقا (جزالقراۃ البخاری ص 89)

ترجمہ: امام المحدثین امام بخاریؒ نے کہا اور اس (ابو حنیفہ) کا یہ بھی خیال ہے کہ جنگلی سور کے استعمال میں کوئی حرج نہیں اور امت محمدیہ سے قتال اور انہیں قتل کرنا جائز ہے اور اس (ابو حنیفہ) کا یہ بھی خیال ہے کہ اللہ کا حکم من قبل ومن یعنی کلام مخلوق ہے (نعوذبااللہ) اور نماز کو دین نہیں سمجھتے تو ان جیسی چیزوں پر اتفاق کر کے (فقیہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں)"
 
Top