• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
یہاں تو بہت کچھ کہا جاسکتا ہے لیکن میں خاموش ہوں فورم کے قوانین اجازت نہیں دیتے۔

صرف ابویوسف ہی کیا کذابین کی لسٹ میں تو اور کئی نام بھی آتے ہیں۔ حنفی مذہب کے تین کذاب
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
یکذب سے مراد غلطی کرنا بھی ہو سکتا ہے۔ یا ابو یوسف کی انجانے میں کی ہوئی غلطی پر بھی ہو سکتا ہے ابو حنیفہ کو لگا ہو کہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ جبکہ قاضی ابو یوسف سچے ہیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
یکذب سے مراد غلطی کرنا بھی ہو سکتا ہے۔ یا ابو یوسف کی انجانے میں کی ہوئی غلطی پر بھی ہو سکتا ہے ابو حنیفہ کو لگا ہو کہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ جبکہ قاضی ابو یوسف سچے ہیں۔
یہ صرف ایک روایت نہیں ہے جس میں ابوحنیفہ نے ابویوسف کو کذاب کہا ہو اسکے علاوہ بھی کئی روایات ہیں۔ بہرحال ایک سچے شخص کو بار بار جھوٹا کہنا ابوحنیفہ کو ہی جھوٹا بنا دیتا ہے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
یکذب سے مراد غلطی کرنا بھی ہو سکتا ہے۔ یا ابو یوسف کی انجانے میں کی ہوئی غلطی پر بھی ہو سکتا ہے ابو حنیفہ کو لگا ہو کہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ جبکہ قاضی ابو یوسف سچے ہیں۔

تلمیذ بھائی نے ایک جگہ جواب دینے کی کوشش کی - لیکن بےسود

http://www.ahlulhdeeth.com/vb/showthread.php/170-حنفی-مذہب-کے-تین-کذاب?p=297&viewfull=1#post297
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اتنا بڑا سچ اور اجتک لوگوں کے سامنے کیوں نہیں لایا گیا
؟اس چیز کو لوگوں کے سامنے لانا چاہیے تاکے حق بات سب تک پہنچ جائے یا اللہ ہمیں گمراہی سے بچا امین
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
یکذب سے مراد غلطی کرنا بھی ہو سکتا ہے۔ یا ابو یوسف کی انجانے میں کی ہوئی غلطی پر بھی ہو سکتا ہے ابو حنیفہ کو لگا ہو کہ انہوں نے جھوٹ بولا ہے۔ جبکہ قاضی ابو یوسف سچے ہیں۔

یہ تھریڈ بھی آپ کے لیے مفید ھو گا - ضرور پڑھیے گا شکریہ

۔
 
Top