• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری اور صحیح بخاری کے دفاع میں علمی مواد چاہئے ؟

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376

آئے دن جہلاء امام بخاری اور صحیح بخاری پر اعتراضات کرتے رہتے ہیں کیونکہ اس کتاب کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی اور کو نہیں اور وہ یا تو منکرین حدیث ہوتے ہیں ،یا احناف ،یا متجددین یا مستشرقین وغیرہ تو ان کے باطل اعتراضات کے دندان شکن جوابات اہل حدیث دیتے رہتے ہیں الحمدللہ تو راقم امام بخاری اور صحیح بخاری کے متعلق تمام علمی دستاویزات البشارہ ڈاٹ کام میں جمع کرنا چاہتا ہے خواہ ان کا تعلق امام بخاری کے حالات سے ہو یا صحیح بخاری کی شروحات یا ان پر اعتراضات کےجوابات کے متعلق ہوں ۔
تمام احباب لنکس وغیرہ کی صورت میں تعاون فرمائیں ۔جزاکم اللہ خیرا
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
کچھ مواد جمع کر لیا گیا ہے جو ساتھی اس خیر کے کام میں حصہ لینا چاہے پہلے وہ البشارہ ڈاٹ کام میں دیکھ لے کہ جمع کون سا ہوا اور کیا باقی ہے بارک اللہ فیکم۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
المکتبۃ الوقفیۃ میں ( بخاری ) یا الجامع الصحیح لکھ کر بحث کریں کافی مفید چیزیں مل سکتی ہیں ۔۔
ایک دفعہ میں نے ایسا کیاتھا تو مجھے کافی ساری کتب سے تعارف ہوا تھا ۔۔ ایک دو کتب کے نام ذکر کردیتا ہوں
روایات و نسخ الجامع الصحیح
حیاۃ البخاری لجمال الدین القاسمی
جزء فیہ ترجمۃ البخاری للذہبی
اسی طرح تراجم البخاری اور صحیح بخاری کے حوالے سے جو دیگر خدمات سر انجام دی گئی ہیں وہ مل سکتی ہیں ۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
البشارہ ڈاٹ کام پر جو بخاری کے حوالے سے ’’ دہاگے ‘‘ دیے گئے ہیں شاید وہ صحیح طرح کام نہیں کر رہے ، میں نےایک دو کتابوں کو دیکھنے کی کوشش کی ہے ناکام رہا ہوں ۔۔ ( واللہ أعلم )
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
المکتبۃ الوقفیۃ میں ( بخاری ) یا الجامع الصحیح لکھ کر بحث کریں کافی مفید چیزیں مل سکتی ہیں ۔۔
ایک دفعہ میں نے ایسا کیاتھا تو مجھے کافی ساری کتب سے تعارف ہوا تھا ۔۔ ایک دو کتب کے نام ذکر کردیتا ہوں
روایات و نسخ الجامع الصحیح
حیاۃ البخاری لجمال الدین القاسمی
جزء فیہ ترجمۃ البخاری للذہبی
اسی طرح تراجم البخاری اور صحیح بخاری کے حوالے سے جو دیگر خدمات سر انجام دی گئی ہیں وہ مل سکتی ہیں ۔۔
ا
ان بحوث کی کوشش کی ہے لیکن الوقفیہ سے نہیں ملیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ان بحوث کی کوشش کی ہے لیکن الوقفیہ سے نہیں ملیں
آپ کی مذکورہ عبارت کے بعد میں نے اپنے دیے ہوئے دہاگے کو احتیاطا پھر دیکھا ہے اس میں اس نے تقریبا آٹھ صفحات پر نتائج دکھائے ہیں ۔
جن میں سے پہلے صفحے پر ہی درج ذیل کتب ہیں :
المسائل النحویۃ فی کتاب فتح الباری
حیاۃ البخاری
فیض الباری علی صحیح البخاری مع حاشیۃ البدر الساری
التعدیل و التجریح لمن خرج عنہ البخاری فی الجامع الصحیح
جامع مسانید صحیح الإمام البخاری

اللہ المستعان
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بخاری کے دفاع میں دیکھ لیجئے یہ لنک
بخاری شریف کی بہت سی احادیث خلافِ قرآن ۔۔

نیز یہ لنک بھی ملاحظہ فرمائیں
حدیث کے نام پر دھوکہ کیوں؟
لگتا ہے شاہین بھائی نام بدل کر دوبارہ اس فورم پر آے ہے، شاید یہ شاہین بھائی "مسلم" بھائی ہی ہو، کیونکی ان کی حرکت کچھ مسلم صاحب جیسی ہی نظر آ رہی ہے، مسلم صاحب بھی بس اپنی باتیں بتایا کرتے تھے، اور دوسروں کی باتوں کو سننا تو دور کی بات تھی غور بھی نہیں کرتے تھے؛

بھائی اسی فورم پر منکرین حدیث کے خلاف کئی موضوع شروع ہوے تھے جنکا جواب آج تک کوئی منکرین حدیث نہیں دے پایا ہے، پہلے آپ ان سب سوالوں کا جواب تیار کر لیں پھر دوسری پوسٹ میں چھلانگ لگائے.
 
شاہین

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
38

بھائی صاحب ! میں نام بدل کر نہیں آیا ۔ مسلم کوئی اور صاحب ہونگے ، میں نہیں جانتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ ادھر اُدھر کی باتوں کی بجائے دلائل کا جواب دلائل سے دیا کریں ، الزامی سوال کر دینا یا الزام تراشی ، کوئی جواب نہیں ہوتا ۔ ماشااللہ آپ تمام حضرات صاحبَ علم ہیں اور ہم آپ سے سنجیدہ جوابات کی توقع رکھتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بھائی صاحب ! میں نام بدل کر نہیں آیا ۔ مسلم کوئی اور صاحب ہونگے ، میں نہیں جانتا۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ ادھر اُدھر کی باتوں کی بجائے دلائل کا جواب دلائل سے دیا کریں ، الزامی سوال کر دینا یا الزام تراشی ، کوئی جواب نہیں ہوتا ۔ ماشااللہ آپ تمام حضرات صاحبَ علم ہیں اور ہم آپ سے سنجیدہ جوابات کی توقع رکھتے ہیں۔
میری بھی بھائیوں سے درخواست ہے کہ ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ بات کی جائے اور اپنی بات احسن انداز میں اور اچھے الفاظ میں پیش کی جائے، جس قدر خوبصورت دعوت ہے، الفاظ کا چناؤ بھی اسی قدر خوبصورت ہو تو کیا بات ہے۔

شاہین صاحب،
آپ سے گزارش ہے کہ مکمل کتب کے لنکس دینے کی بجائے، ایک عدد نیا موضوع شروع کیجئے اور ایک دھاگے میں فقط ایک حدیث پیش کیجئے جس کے بارے میں آپ سمجھتے ہوں کہ یہ حدیث خلاف عقل، خلاف سائنس یا خلاف قرآن وغیرہ ہے۔
 
Top