• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری کا صحیح بخاری میں ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرنا اور دو رکعت نماز پڑھنا ؟

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
کیا اس بات کی سند امام بخاری تک قابل اعتماد ہے کہ "میں نے کوئی بھی حدیث اپنی صحیح میں غسل کرنے اور دو رکعت نماز پڑھنے کے بغیر نہیں لکھی
جیسا کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فتح الباری میں بیان کیا ہے :
وقال الحافظ أبو ذر الهروي سمعت أبا الهيثم محمد بن مكي الكشميهني يقول سمعت محمد بن يوسف الفربري يقول قال البخاري ما كتبت في كتاب الصحيح حديثا إلا اغتسلت قبل ذلك وصليت ركعتين
یا جیسا کہ تاریخ بغداد میں موجود ہے:
حدثني أبو الحسين على بن محمد بن جعفر العطار الأصبهاني بالري قال سمعت أبا الهيثم الكشميهني يقول سمعت محمد بن يوسف الفربري يقول قال لي محمد بن إسماعيل البخاري ما وضعت في كتاب الصحيح حديثا الا اغتسلت قبل ذلك وصليت ركعتين
 
Top