• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری کے شاگرد امام مسلم رحمہ اللہ نے آپ کے سر کا بوسہ لیا اور فرمایا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
امام بخاری کے شاگرد امام مسلم رحمہ اللہ نے آپ کے سر کا بوسہ لیا اور فرمایا: "لا یبغضك إلا حاسد و أشھد أن لیس فی الدنیا مثلک"

آپ سے صرف حسد کرنے والا شخص ہی بغض رکھتا ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ دنیا میں آپ جیسا کوئی نہیں ہے۔


(الارشاد للخلیلی: 961/3 و سندہ صحیح)

امام الائمہ شیخ الاسلام محمد بن اسحاق بن خزیمہ النیسابوری رحمہ اللہ (متوفی 311ھ) نے فرمایا: "ما رأیت تحت أدیم السماء أعلم بالحدیث من محمد بن إسماعیل البخاري"

میں نے آسمان کے نیچے محمد بن اسماعیل البخاری (رحمہ اللہ) سے بڑا حدیث کا عالم کوئی نہیں دیکھا۔


(معرفۃ علوم الحدیث للحاکم: ص 74 ح 155 و سندہ صحیح)


imam bukhari kay sar ka bossa.jpg
 
Top