• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری کے شیعہ راوی اور احادیث

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عبید اللہ بن موسی' العبسی (وفات 213 ہجری)
روایت کی گئی حدیث :
حدثنا عبيد الله بن موسى،‏‏‏‏ قال أخبرنا حنظلة بن أبي سفيان،‏‏‏‏ عن عكرمة بن خالد،‏‏‏‏ عن ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ بني الإسلام على خمس شهادة أن لا إله إلا الله وأن محمدا رسول الله،‏‏‏‏ وإقام الصلاة،‏‏‏‏ وإيتاء الزكاة،‏‏‏‏ والحج،‏‏‏‏ وصوم رمضان ‏"‏‏.

ترجمہ از داؤد راز
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے یہ حدیث بیان کی۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اس کی بابت حنظلہ بن ابی سفیان نے خبر دی۔ انھوں نے عکرمہ بن خالد سے روایت کی انھوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
صحیح بخاری ،کتاب الایمان ، حدیث نمبر: 8
صحیح بخاری میں ان سے ٢٧ احادیث لی گئی ہے
دیگر کتب احادیث اہل سنت جن میں عبید اللہ بن موسی العبسی سے روایات لی گئی ہیں
صحیح مسلم (کتاب الایمان)
صحیح ترمذی (کتاب الصلاۃ)
سنن نسائی (کتاب السہو)
سنن ابو داؤد (کتاب الطہارۃ)
سنن ابن ماجہ (کتاب المقدمہ)

عباد بن یعقوب الاسدی (وفات 250 ہجری)

روایت کی گئی حدیث :
حدثني سليمان،‏‏‏‏ حدثنا شعبة،‏‏‏‏ عن الوليد،‏‏‏‏ ‏.‏ وحدثني عباد بن يعقوب الأسدي،‏‏‏‏ أخبرنا عباد بن العوام،‏‏‏‏ عن الشيباني،‏‏‏‏ عن الوليد بن العيزار،‏‏‏‏ عن أبي عمرو الشيباني،‏‏‏‏ عن ابن مسعود ـ رضى الله عنه ـ أن رجلا،‏‏‏‏ سأل النبي صلى الله عليه وسلم أى الأعمال أفضل قال ‏"‏ الصلاة لوقتها،‏‏‏‏ وبر الوالدين،‏‏‏‏ ثم الجهاد في سبيل الله ‏"‏‏.‏

ترجمہ از داؤد راز
مجھ سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا ‘ ان سے ولید بن عیزار نے (دوسری سند) اور امام بخاری نے کہا کہ مجھ سے عباد بن یعقوب اسدی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم کو عباد بن العوام نے خبر دی ‘ انہیں شیبانی نے اور انہیں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا اور والدین کے ساتھ نیک معاملہ کرنا ‘ پھر اللہ کے راستے میں جہاد کرنا۔
صحیح بخاری ،کتاب التوحید والرد علی الجہیمۃ ، حدیث نمبر : 7534
دیگر کتب احادیث اہل سنت جن میں عباد بن یعقوب الاسدی سے روایات لی گئی ہیں
صحیح ترمذی (کتاب المناقب)
سنن ابن ماجہ (کتاب مع جاء فی الجنائز)

عبد الملک بن اعین کوفی
روایت کی گئی حدیث :
حدثنا الحميدي،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا سفيان،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ حدثنا عبد الملك بن أعين،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ وجامع بن أبي راشد،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن أبي وائل،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ عن عبد الله ـ رضى الله عنه ـ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ من اقتطع مال امرئ مسلم بيمين كاذبة،‏‏‏‏ ‏‏‏‏ لقي الله وهو عليه غضبان ‏"‏‏.‏ قال عبد الله ثم قرأ رسول الله صلى الله عليه وسلم مصداقه من كتاب الله جل ذكره ‏ {‏ إن الذين يشترون بعهد الله وأيمانهم ثمنا قليلا أولئك لا خلاق لهم في الآخرة ولا يكلمهم الله‏}‏ الآية‏.‏

ترجمہ از داؤد راز
ہم سے عبداللہ بن زبیر حمیدی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے عبدالملک بن اعین اور جامع بن ابی راشد نے ‘ ان سے ابووائل نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کھا کر مار لیا تو وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس پر غضبناک ہو گا۔ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے کہا کہ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے تصدیقاً قرآن مجید کی اس آیت کی تلاوت کی۔ ”بلاشبہ جو لوگ اللہ کے عہد اور اس کی قسموں کو تھوڑی پونجی کے بدلے بیچتے ہیں یہی وہ لوگ ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں اور اللہ ان سے بات نہیں کرے گا“ آخر آیت تک (سورۃ آل عمران)
صحیح بخاری ،کتاب التوحید والرد علی الجہیمۃ ، حدیث نمبر : 7445
دیگر کتب احادیث اہل سنت جن میں عبد الملک بن اعین کوفی سے روایات لی گئی ہیں
صحیح مسلم (کتاب الایمان)
صحیح ترمذی (کتاب تفسیر القران)
سنن نسائی (کتاب الایمان و النذور)
سنن ابن ماجہ (کتاب الزکوۃ)
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عوف بن ابی جمیلہ العربی (وفات 146 ہجری)
روایت کی گئی حدیث :
حدثنا أحمد بن عبد الله بن علي المنجوفي،‏‏‏‏ قال حدثنا روح،‏‏‏‏ قال حدثنا عوف،‏‏‏‏ عن الحسن،‏‏‏‏ ومحمد،‏‏‏‏ عن أبي هريرة،‏‏‏‏ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ من اتبع جنازة مسلم إيمانا واحتسابا،‏‏‏‏ وكان معه حتى يصلى عليها،‏‏‏‏ ويفرغ من دفنها،‏‏‏‏ فإنه يرجع من الأجر بقيراطين،‏‏‏‏ كل قيراط مثل أحد،‏‏‏‏ ومن صلى عليها ثم رجع قبل أن تدفن فإنه يرجع بقيراط ‏"‏‏.‏ تابعه عثمان المؤذن قال حدثنا عوف عن محمد عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم نحوه‏.‏

ترجمہ از داؤد راز
ہم سے احمد بن عبداللہ بن علی منجونی نے بیان کیا ، کہا ہم سے روح نے بیان کیا ، کہا ہم سے عوف نے بیان کیا ، انھوں نے حسن بصری اور محمد بن سیرین سے ، انھوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو کوئی ایمان رکھ کر اور ثواب کی نیت سے کسی مسلمان کے جنازے کے ساتھ جائے اور نماز اور دفن سے فراغت ہونے تک اس کے ساتھ رہے تو وہ دو قیراط ثواب لے کر لوٹے گا ہر قیراط اتنا بڑا ہو گا جیسے احد کا پہاڑ، اور جو شخص جنازے پر نماز پڑھ کر دفن سے پہلے لوٹ جائے تو وہ ایک قیراط ثواب لے کر لوٹے گا۔ روح کے ساتھ اس حدیث کو عثمان مؤذن نے بھی روایت کیا ہے۔ کہا ہم سے عوف نے بیان کیا، انھوں نے محمد بن سیرین سے سنا، انھوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انھوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اگلی روایت کی طرح۔
صحیح بخاری ، کتاب الایمان ، حدیث نمبر : 47

دیگر کتب احادیث اہل سنت جن میں عوف بن ابی جمیلہ العربی روایت کی گئی ہے
صحیح مسلم (کتاب المسجد)
صحیح ترمذی (کتاب الصلوۃ)
سنن نسائی (کتاب الطہارۃ)
سنن داؤد (کتاب الصلوۃ)
سنن ابن ماجہ (کتاب الصلوۃ)
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
عبد الرزاق بن ہمام(وفات 211 ہجری)


روایت کی گئی حدیث :
حدثنا إسحاق بن منصور،‏‏‏‏ قال حدثنا عبد الرزاق،‏‏‏‏ قال أخبرنا معمر،‏‏‏‏ عن همام،‏‏‏‏ عن أبي هريرة،‏‏‏‏ قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إذا أحسن أحدكم إسلامه،‏‏‏‏ فكل حسنة يعملها تكتب له بعشر أمثالها إلى سبعمائة ضعف،‏‏‏‏ وكل سيئة يعملها تكتب له بمثلها ‏"‏‏.‏

ترجمہ از داؤد راز
ہم سے اسحاق بن منصور نے بیان کیا ، ان سے عبدالرزاق نے ، انہیں معمر نے ہمام سے خبر دی ، وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے (یعنی نفاق اور ریا سے پاک کر لے) تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام جو کرتا ہے تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے (جتنا کہ اس نے کیا ہے)۔
صحیح بخاری،کتاب الایمان ، حدیث نمبر : 42
دیگر کتب احادیث اہل سنت جن میں عبد الرزاق بن ہمام سے روایت کی گئی ہے
صحیح مسلم (کتاب الایمان)
صحیح ترمذی (کتاب الطہارۃ)
سنن نسائی (کتاب الطہارۃ)
سنن داؤد (کتاب الطہارۃ)
سنن ابن ماجہ (کتاب مقدمہ)

امام محمد بن أحمد بن عثمان بن قايماز، شمس الدين، أبو عبد الله، الذهبي اپنی کتاب ميزان الاعتدال میں عبدالرزاق بن ھمام کے ذکر کے ضمن میں ایک حدیث نقل کرتے ہیں کہ عبدالرزاق بن ھمام کی مجلس میں کسی نے معاویہ کا ذکر کیا جس پر آپ نے فرمایا " فقال: لا تقذر مجلسنا بذكر ولد أبي سفيان. "ابو سفیان کی اولاد کا نام لیکر ہماری محفل کو گندہ نہ کرو" اس کے علاوہ ایک اور حدیث مرفوعا بیان کی گئی ہے ابی سعید سے کہ إذا رأيتم معاوية على منبرى فاقتلوه اگر تم معاویہ کو میرے منبر پر پاؤ تو اسے قتل کر دو۔"
حوالہ : ميزان الاعتدال الذهبي الصفحة : ٦١٠۔٦١٣
آن لائن لنک : http://ia600406.us.archive.org/10/items/waq15344/02_15345.pdf
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
جزاک اللہ خیرا

اگر صحیح بخاری کے ضعیف راویوں پر بھی مختصر لکھ دیں تو بہت خوب ہوجائے۔۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
جزاک اللہ خیرا

اگر صحیح بخاری کے ضعیف راویوں پر بھی مختصر لکھ دیں تو بہت خوب ہوجائے۔۔۔۔
ایک دم نہیں۔۔۔ بہرام بھائی ماشاء اللہ بہت سمجھدار انسان ہیں۔۔۔
پہلے گراؤنڈ بنالیں پھر۔۔۔
لانا وہ ادھر ہی چاہ رہے ہیں
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اس کے علاوہ ایک اور حدیث مرفوعا بیان کی گئی ہے ابو سعید خدری سے کہ إذا رأيتم معاوية على منبرى فاقتلوه اگر تم معاویہ کو میرے منبر پر پاؤ تو اسے قتل کر دو۔"
حوالہ : ميزان الاعتدالالذهبيالصفحة : ٦١٠۔٦١٣
اس روایات کے راویوں کے نام۔۔۔
ساتھ پیش کریدیتے تو کام آسان ہوجاتا۔۔۔
التماس ہے کہ پیش کردیں۔۔۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اس روایات کے راویوں کے نام۔۔۔
ساتھ پیش کریدیتے تو کام آسان ہوجاتا۔۔۔
التماس ہے کہ پیش کردیں۔۔۔
میزان اعتدال کا آن لائن لنک پیش کردیا گیا ہے پھر بھی اس طرح کا مطالبہ سمجھ سے باہر ہے اورویسے آپس کی بات ہے "عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے "پھر بھی آپ کے حکم پر اس روایت کے راویوں کے نام بمعہ متن حاضر ہے
ابن عدي، حدثنا الحسن بن سفيان، حدثنا ابن راهويه، حدثنا عبد الرزاق، عن ابن عيينة، عن علي بن زيد بن جدعان، عن أبي نضرة، عن أبي سعيد - مرفوعاً: إذا رأيتم معاوية على منبرى فاقتلوه
دوسری روایت
حدثني أحمد بن زكير الحضرمي، حدثنا محمد بن إسحاق بن يزيد البصري، سمعت مخلدا الشعيرى يقول: كنت عند عبد الرزاق فذكر رجل معاوية، فقال: لا تقذر مجلسنا بذكر ولد أبي سفيان.
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
میزان اعتدال کا آن لائن لنک پیش کردیا گیا ہے پھر بھی اس طرح کا مطالبہ سمجھ سے باہر ہے اورویسے تو عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے پھر بھی آپ کے حکم پر اس روایت کے راویوں کے نام بمعہ متن حاضر ہے
ابن عدي، حدثنا الحسن بن سفيان، حدثنا ابن راهويه، حدثنا عبد الرزاق، عن ابن عيينة، عن علي بن زيد بن جدعان، عن أبي نضرة، عن أبي سعيد - مرفوعاً: إذا رأيتم معاوية على منبرى فاقتلوه
دوسری روایت
حدثني أحمد بن زكير الحضرمي، حدثنا محمد بن إسحاق بن يزيد البصري، سمعت مخلدا الشعيرى يقول: كنت عند عبد الرزاق فذكر رجل معاوية، فقال: لا تقذر مجلسنا بذكر ولد أبي سفيان.
عجیب روایتیں ہیں!!!!!

جزاک اللہ خیرا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میزان اعتدال کا آن لائن لنک پیش کردیا گیا ہے پھر بھی اس طرح کا مطالبہ سمجھ سے باہر ہے اورویسے آپس کی بات ہے "عقلمند کے لئے اشارہ کافی ہوتا ہے "پھر بھی آپ کے حکم پر اس روایت کے راویوں کے نام بمعہ متن حاضر ہے
ابن عدي، عن أبي سعيد - مرفوعاً: إذا رأيتم معاوية على منبرى فاقتلوه
اس راوی کی پوری معلومات درکارہیں۔۔۔
مثلا!۔ نام، شہر کہاں کا رہنے والا تھا۔۔۔
شکریہ۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اس راوی کی پوری معلومات درکارہیں۔۔۔
مثلا!۔ نام، شہر کہاں کا رہنے والا تھا۔۔۔
شکریہ۔
حرب بن شداد بھائی کی اجازت سے انتظامیہ سے گذارش ہے کہ حرب بن شداد بھائی کی اس پوسٹ کو سوال جواب کے سیکشن میں منتقل کردیا جائے شکریہ
 
Top