• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام سفیان الثوری رح کی متابعت ترک رفع کی روایت میں؟

شمولیت
مارچ 01، 2015
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
57
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکة شیخ

شیخ ایک مفتی نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت جو ترک رفع پر پیش کی جاتی ہے اس میں سفیان الثوری رحمہ اللہ متابعت پیش کی ہے العلل دارقطنی سے اور یہ متابعت ابوبکر النہشلی نے کی ہے ان کی یہ بات کہا تک درست ہے
 
Top